🗓️
سچ خبریں:امریکی بحریہ کا کہنا ہے کہ یمن میں ان کا ایک میرین ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔
امریکی بحریہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ ہفتے کے آخر میں یمن میں ہونے والے ایک حملے میں ان کا ایک میرین ہلاک اور کم از کم تین دیگر زخمی ہوگئے ،تاہم بیان میں حملے کی نوعیت یا آپریشن کے بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے۔
یادرہے کہ قریب دو ہفتے قبل ، یمن کے مشرقی صوبہ المہرہ کے الغیضہ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر امریکی بحریہ کے درجنوں اسنپرز اترے تھے،درایں اثنا یمنی ذرائع نے امریکی میرینوں کو لے جانے والے طیارے کی شناخت کے بارے میں بتائے بغیر کہا کہ وہ الغیضہ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچنے کے بعد سعودی فورسز کے زیر کنٹرول علاقوں میں چلے گئے
واضح رہے کہ یمن میں سعودی اماراتی اتحاد کے ساتھ ساتھ لیجسٹک اور انٹیلی جنس حمایت نیز اسلحہ کی فروخت کے ذریعے سیکڑوں میرینز بھیج کر امریکہ یمن کی جنگ کا ایک اہم اتحادی بن چکاہے ، تاہم اسے اور اس کے چیلوں کو یمن کے جنگ سے کچھ حاصل ہونے والا نہیں ہے جس کا اعتراف متحدہ عرب امارات سے وابستہ جنوبی یمن کی عبوری کونسل اور سعودی اتحاد کے متعدد عہدار دار کئی بار کر چکے ہیں،ان کا کہنا ہے کہ وہ یمن جنگ کی دلدل میں پھنس چکے ہیں جہاں سے نکلنا اب بہت مشکل ہو گیا ہے،یہی وجہ ہے کہ وہ اب تک بہت بار بے بنیاد جنگ بندی کی پیشکش کرچکے ہیں لیکن یمنیوں نے ہر بار ٹھکرا دیا ہے۔
مشہور خبریں۔
عرب ممالک کا سویڈن کے ساتھ سلوک
🗓️ 1 جولائی 2023سچ خبریں:بین الاقوامی تعلقات کے محقق اور عرب دنیا کی سیاسی معیشت
جولائی
ایک ملین سوڈانی مہاجرین کی توقع رکھئے:اقوام متحدہ
🗓️ 20 مئی 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ نے پیش گوئی کی ہے کہ سوڈان میں جاری
مئی
پی ٹی آئی نے ڈی چوک احتجاج ہرصورت کامیاب بنانے کی حکمت عملی بنالی
🗓️ 3 اکتوبر 2024پشاور: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف نے ڈی چوک احتجاج ہرصورت کامیاب بنانے کی حکمت
اکتوبر
شیریں مزاری نے امریکہ کو جھوٹا قرار دے دیا
🗓️ 2 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے ٹوئٹر پر
اپریل
سعودی اتحاد اور انصاراللہ کے درمیان لاشوں کا تبادلہ
🗓️ 22 جون 2023سچ خبریں:خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ یمن کی انصار
جون
شامی ارب پتی رامی مخلوف کے خلاف عدالتی حکم جاری
🗓️ 1 ستمبر 2022سچ خبریں:متحدہ عرب امارات میں مقیم شامی ارب پتی رامی مخلوف نے
ستمبر
شامی فوج اور اس کے اتحادیوں کے ٹھکانوں پر امریکی حملہ
🗓️ 25 اگست 2022سچ خبریں:امریکی قابض فوج نے اعلان کیا کہ اس نے شام کے
اگست
پنجاب میں لاک ڈاون کی مدت میں توسیع کی جاسکتی ہے
🗓️ 15 مئی 2021پنجاب (سچ خبریں) ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب میں لاک ڈاؤن 16مئی
مئی