?️
سچ خبریں: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بدھ کے روز اپنے ایک خطاب میں دعویٰ کیا کہ ہمارے سامنے ایک ایسا مستقبل ہے جس میں شام ایک آزاد ملک ہے جو اپنے عوام کے حقوق کا احترام کرتا ہے اور دہشت گرد تنظیموں کا اڈہ نہیں ہے۔
اس حوالے سے امریکی وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا کہ ہم نے جنگ بندی کے قیام کے بعد سے لبنان سے ایک تہائی سے زیادہ اسرائیلی افواج کے انخلاء کا مشاہدہ کیا ہے! ہم مغربی ایشیا میں جنگ بندی کے قریب ہیں، اور مجھے امید ہے کہ ہم جو بائیڈن کی انتظامیہ کے بقیہ وقت کے دوران حماس کے ساتھ صہیونی قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر پہنچ سکتے ہیں۔
انہوں نے شام میں دہشت گردوں کے لیے اپنے ملک کی کھلی اور ڈھکی چھپی حمایت کا ذکر کیے بغیر کہا کہ شام میں داعش کی طرف سے لاحق دہشت گردی کے مسلسل خطرے پر قابو پانا ضروری ہے۔
یوکرین کے معاملے کے بارے میں انٹونی بلنکن نے یہ بھی کہا کہ یوکرین میں جنگ بندی کے کسی بھی معاہدے میں روس کو اس حملے کو دہرانے سے روکنا بھی شامل ہونا چاہیے۔


مشہور خبریں۔
سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل منتقل کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
?️ 12 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق
ستمبر
بیان کو ’توڑ مروڑ‘ کر پیش کرنے پر گلوکارہ آئمہ بیگ برہم
?️ 17 مارچ 2023کراچی: (سچ خبریں) پاکستان کی معروف نوجوان گلوکارہ آئمہ بیگ نے نامور
مارچ
سعودی عرب اور شام کے درمیان کیا چل رہا ہے ؟
?️ 19 ستمبر 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر
ستمبر
بھارت کبھی نہیں چاہتا تھا مسئلہ کشمیر کا معاملہ اٹھے۔ شیری رحمان
?️ 11 مئی 2025کراچی (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا
مئی
تعمیراتی منصوبوں میں خورد برد کیس: فواد چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 مارچ تک توسیع
?️ 11 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جہلم میں
مارچ
یوم پاکستان کی مناسبت سے وزیر اعظم نے دیا پیغام
?️ 23 مارچ 2021اسلام آباد (سچ خبریں) یوم پاکستان کی مناسبت سے وزیر اعظم عمران
مارچ
ملک میں دو ڈھائی ماہ کے دوران کیا ہوسکتا ہے؟پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کی پیشگوئی
?️ 9 اگست 2024سچ خبریں: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے پیشگوئی کی
اگست
صیہونیوں کی الجزیرہ چینل کی نشریات روکنے کی کوشش،وجہ؟
?️ 23 فروری 2024سچ خبریں: مقبوضہ علاقوں میں الجزیرہ کی نشریات روکنے کی قابضین کی
فروری