?️
سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کے حوالے سے ایک نئی تنبیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد ہی منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف زمینی حملہ شروع کریں گے۔
ونزویلا میں منشیات فروش کارٹیلز پر ممکنہ حملوں کے بارے میں تازہ ترین ریمارکس دیتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ہم جلد ہی منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف زمینی کارروائی شروع کرنے والے ہیں۔
امریکی صدر نے مزید کہا کہ ونزویلا کے معاملے پر دباؤ کی پالیسی ختم ہو چکی ہے۔ میں نے مادورو کے ساتھ ہونے والی مختصر بات چیت میں انہیں کچھ امور سے آگاہ کیا ہے۔
ٹرمپ نے اپنی تقریر کے ایک اور حصے میں ماسکو میں اپلے خصوصی ایلچی اسٹیفن وٹکرافٹ اور روسی صدر ولادی میر پوٹن کے درمیان ہونے والی ملاقات کا حوالہ دیتے ہوئے اسے بہت اچھی میٹنگ قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ پوٹن جنگ ختم کرنا اور امریکہ کے ساتھ تجارت بحال کرنا چاہتے ہیں۔
ٹرمپ نے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کا بھی ذکر کیا۔ تفصیلات یا واضح ٹائم لائن ذکر کیے بغیر انہوں نے صرف یہ کہا کہ اس معاہدے کا دوسرا مرحلہ جلد شروع ہونے والا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
جولانی کا تکفیری جنگجوؤں کو تحفہ
?️ 18 اگست 2025جولانی کا تکفیری جنگجوؤں کو تحفہ لبنان کی ویب سائٹ لا اورینتال
اگست
وزیر تعلیم نے امتحان ملتوی کرنے سے انکار کر دیا
?️ 9 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں وفاقی
جولائی
الاقصیٰ طوفان کے آئینے میں مزاحمت کا محور
?️ 23 ستمبر 2024سچ خبریں: خطے میں مزاحمت کا محور اپنی ابتدا سے فلسطین کے
ستمبر
وزیر اعظم نے سبسڈی کے لیے رجسٹریشن کا عمل تیز کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں
?️ 2 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے
دسمبر
اسرائیل کے دو سابق وزرائے اعظم کی نیتن یاہو حکومت اور فوجی قیادت پر شدید تنقید
?️ 14 ستمبر 2025اسرائیل کے دو سابق وزرائے اعظم کی نیتن یاہو حکومت اور فوجی
ستمبر
اسرائیل کی حمایت میں کمی
?️ 1 جون 2021سچ خبریں:امریکی مرکز برائے سلامتی اور انٹلی جنس اسٹڈیز (جسے امریکی انٹلی
جون
وفاقی وزیر فیصل واڈا کے خلاف کس نے شکایت جمع کی ہیں؟:سندھ ہائی کورٹ
?️ 9 مارچ 2021سندھ(سچ خبریں) سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی
مارچ
اسرائیل کے مختلف علاقوں جنگی سائرن بجنا شروع ہو گئے صہیوںیوں میں خوف و ہراس کا ماحول
?️ 10 ستمبر 2025اسرائیل کے مختلف علاقوں جنگی سائرن بجنا شروع ہو گئے صہیوںیوں میں
ستمبر