?️
سچ خبریں: لبنان کے وزیر اعظم نواف سلام نے جمعرات کے روز زور دیا کہ حزب اللہ کے ہتھیار تمام لبنانیوں کے اختیار میں ہونے چاہئیں اور ان کا استعمال ریاستی فیصلے کے تابع ہونا چاہیے۔
ال بی سی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے، انہوں نے حزب اللہ کے ہتھیاروں کو سمندر میں پھینکنے یا اسرائیل کے حوالے کرنے سے متعلق افواہوں کی تردید کی، اور تصریح کی کہ حکومت تنازعے کی شدت کو روکنے اور اسرائیلی فوجیوں کے انخلا کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ لبنان میں خانہ جنگی کے ازسر شروع ہونے کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔
نواف سلام نے بتایا کہ لبنان کی تعمیر نو کے لیے مالی وسائل درکار ہیں، اور اس سلسلے میں پارلیمنٹ نے عالمی بینک سے 250 ملین ڈالر کے قرضے کی منظوری دے دی ہے، جس کی ادائیگی امسال کے شروع میں ہونے کی توقع ہے۔
انہوں نے مقررہ پروگرام کے مطابق پارلیمانی انتخابات کرانے اور اصلاحات جاری رکھنے کے حوالے سے حکومتی عہد کی بھی توثیق کی۔
وزیر اعظم نے اگر ضرورت ہوئی تو دوبارہ وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز ہونے کی اپنی آمادگی کا اظہار کیا، لیکن ساتھ ہی کہا کہ وہ "اقتدار کا بھوکا” شخص نہیں ہیں۔
Short Link
Copied

مشہور خبریں۔
اسرائیل کے جرائم پر پردہ ڈالنے کا نیا طریقہ
?️ 28 اکتوبر 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے نگراں ادارے نے غزہ میں
اکتوبر
اسرائیلی فوج میں خودکشیوں میں خطرناک اضافہ
?️ 15 جولائی 2025سچ خبریں: صہیونیستی اخبار ہاآرتص نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج
جولائی
تجارتی جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہے: چینی میڈیا
?️ 5 اپریل 2025سچ خبریں: چینی ذرائع ابلاغ جیسے چائنہ نیوز، پیپلز ڈیلی، سی جی
اپریل
سعودیہ عرب کا پاکستان کو حاصل ڈپازٹ 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عندیہ
?️ 10 جنوری 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی
جنوری
کیا کترینہ کیف شادی کے بعد اپنا نام تبدیل کرنے والی ہیں؟
?️ 19 نومبر 2021ممبئی (سچ خبریں) کیا معروف بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اپنی شادی
نومبر
یوسف رضا گیلانی بلا مقابلہ چیئرمین، سیدال خان ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب، حلف اٹھالیا
?️ 9 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی
اپریل
قومی اسمبلی: حکومت کی عجلت میں قانون سازی جاری، اتحادیوں کا رسمی اختلاف
?️ 3 اگست 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی اسمبلی کی آئینی مدت 12 اگست کو
اگست
20 سال سے زائد امریکی جیل میں قید طالبان کے دو ارکان کی رہائی
?️ 12 فروری 2024سچ خبریں:طالبان کے دو ارکان عبدالکریم اور عبدالظاہر صابر بالترتیب گوانتانامو میں
فروری