?️
سچ خبریں:ایک جرمن چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے تائیوانی شہریوں نے کہا کہ وہ نہیں سمجھتے کہ امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ کا اس جزیرے کا دورہ ان کے لیے مفید ہو گا۔
تائیوان کے متعدد شہریوں اور مشرقی ایشیائی امور کے ماہرین نے ڈوئچے ویلے اخبار کو بتایا کہ امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کا اس جزیرے کا دورہ کوئی مفید قدم نہیں ہے،تائویون شہر کی ایک 30 سالہ رہائشی ایوون یی نے ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ اگرچہ پیلوسی کا دورہ امریکہ کے ساتھ بات چیت کے لیے مفید ہو سکتا ہے، لیکن مجھے خدشہ ہے کہ چین تائیوان کو اس غیر معقول اقدام کی سزا دے گا۔
تائیوان کی کاروباری شخصیت کیتھی چینگ نے بھی کہا کہ انہیں یقین نہیں ہے کہ پیلوسی کی تائیوان کے حکام سے ملاقات اس جزیرے کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگی،تائیوان کے شہری نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ اس کا ممکنہ دورہ تائیوان کو بین الاقوامی سطح پر دیکھائی دینے میں مدد دے سکتا ہے لیکن دوسری طرف مجھے یقین نہیں ہے کہ لوگ واقعی تائیوان پر توجہ دیں گے یا صرف اس بات پر توجہ دیں گے کہ امریکہ اور چین کیا کہہ رہے ہیں۔
تاہم تائیوان یونیورسٹی میں سیاسیات کے پروفیسر فینگ یوچن نے کہا کہ تائیوان اور امریکہ کے درمیان کوئی بھی اعلانیہ دورہ اور تعامل تائیوان کے لیے فائدہ مند ہے۔


مشہور خبریں۔
1986 میں شبوا کی جھڑپوں میں داعش اور اماراتی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے
?️ 12 جنوری 2022سچ خبریں: خدا کی مدد سے یمنی فوج اور عوامی کمیٹیاں پچھلے
جنوری
پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 67 افراد انتقال کر گئے
?️ 28 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان
مئی
اسرائیلی فوج قاتل نازیوں پر مشتمل ہے: حماس اہلکار
?️ 21 مئی 2022سچ خبریں: فلسطینی تحریک حماس کے سیاس لیڈر کے رکن حسام بدران
مئی
اب شہریوں کو کورونا ویکسی نیشن کا سرٹیفکیٹ اجرا کیا جائے گا
?️ 27 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ملک بھر میں عمر رسیدہ شہریوں کو کورونا ویکسی
مارچ
اسرائیل کن ممالک کی سرزمین پر قبضہ کرنا چاہتا ہے
?️ 22 اگست 2025اسرائیل کن ممالک کی سرزمین پر قبضہ کرنا چاہتا ہے ان دنوں
اگست
نیتن یاہو اور موساد کے درمیان شدید اختلافات، ناکامیوں کا الزام ایک دوسرے پر
?️ 24 مارچ 2026سچ خبریں:صہیونی حکومت کے اندر سیاسی اور انٹیلی جنس قیادت کے درمیان
مارچ
وزیراعظم کا ملک بھر میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا نوٹس ،اہم اجلاس طلب کرلی
?️ 28 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں جاری غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا
مئی
کیا امریکہ ترکی کو F-16 لڑاکا طیارے فروخت کرے گا؟
?️ 12 فروری 2024سچ خبریں: ترکی کو 40 F-16 لڑاکا طیاروں کی فروخت اور 79
فروری