?️
سچ خبریں:
پیرس میں آج ہفتے کے روز غاصب اسرائیل کے خلاف اور فلسطین، افریقہ سمیت مظلوم اقوام کے حق میں زبردست مظاہرہ ہوا جس کے شرکا نے نیٹو افریقہ سے باہر جاؤ ، آزاد فلسطین اور خود مختار ہیٹی کے نعرے لگائے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق، امن کے حامی مظاہرین کے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز پر درج نعرے تھے کہ جنگ کوئی حل نہیں ، نیٹو افریقہ چھوڑ دو ، فلسطین کی حمایت میں بھوک ہڑتال کرنے والے برطانوی کارکنوں کو رہا کرو ، میں نسل کشی کے ساتھیوں کو ووٹ نہیں دوں گا، میں آزاد فلسطین کو ووٹ دوں گا ، غاصب اسرائیل کی فلسطینی گھروں کی وسیع پیمانے پر تباہی ، آئیے ایک خود مختار، انصاف پسند اور عوامی ہیٹی بنائیں ، مظلوموں کے ساتھ یکجہتی اور ہم مزاحمت کرتے ہیں ۔
ایک مقامی مظاہر نے اسپوٹنک افریقہ کو بتایا کہ غزہ کے معاملے پر ٹرمپ کی امن کونسل کی تجاویز واضح دھوکہ ہیں۔ اس منصوبے میں روزانہ 50 افراد کے مصر داخل ہونے اور 150 کے نکلنے کا عندیہ تھا—ہر روز 50 مریض اور ہر ایک کے ساتھ 2 ساتھی۔ لیکن 6 دن گزرنے کے بعد بھی ایک دن کا کوٹہ پورا نہیں ہوا۔ اس دوران اسرائیل نے فلسطینیوں کا بڑے پیمانے پر قتل عام دوبارہ شروع کر دیا ہے ۔
مظاہرے کے منتظمین نے پہلے ہی اپنے بیان میں کہا تھا کہ ہم کیریبین، ہیٹی، کیوبا، فلسطین، وینزویلا، سوڈان، کاناکی، کولمبیا، کانگو، پیرو اور تمام علاقوں کے لوگ جو جنگ، نسل پرستی اور تسلط کا شکار ہیں، عالمی ضمیر اور اجتماعی اقدام کی اپیل کرتے ہیں ۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
امریکہ میں ہزاروں ملازمین کے استعفیٰ کا امکان ؛ امریکی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماعی واقعہ
?️ 30 ستمبر 2025سچ خبریں:ڈونلڈ ٹرمپ کی وسیع پیمانے پر لیبر فورس میں کمی کی
ستمبر
فلسطین کے حوالے سے ملالہ یوسف زئی کی جانب سے غلط الفاظ کا استعمال، پاکستانی صارفین نے خاموش رہنے کا مشورہ دے دیا
?️ 12 مئی 2021واشنگٹن (سچ خبریں) نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی جو دنیا میں ہونے
مئی
سفید آٹا "میدہ” سے بنی چیزیں صحت کے لیے کیسی ہیں؟
?️ 23 فروری 2021اسلام آباد {سچ خبریں} سفید آٹا دنیا میں بہت زیادہ استعمال کیا
فروری
کیا حزب اللہ کے میزائلوں سے اسرائیل کو خطرہ ہے ؟
?️ 15 اکتوبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان نے ایک بار پھر حزب
اکتوبر
26 نومبر کا احتجاج: 120 پی ٹی آئی کارکنوں کی ضمانتیں منظور، بیان حلفی جمع کرانے کا حکم
?️ 20 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے
فروری
شام کے بارے میں سعودی عرب کا کیا موقف ہے؟
?️ 19 ستمبر 2023سچ خبریں: سعودی حکومت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی
ستمبر
فلم ’دی وائس آف ہند رجب‘ نے وینس کو ہلا کر رکھ دیا
?️ 4 ستمبر 2025سچ خبریں: پانچ سالہ فلسطینی بچی ہند رجب کی دل دہلا دینے
ستمبر
شام میں دہشت گردی پر جوئے کے ساتھ ترکی کے خلاف 5 دھمکیاں
?️ 3 دسمبر 2024سچ خبریں: گزشتہ ایک ہفتے کے دوران، شمالی شام کی صورت حال
دسمبر