نیو یارک ٹائمز کی ایران سے متعلق کوریج غدارانہ ہے: ٹرمپ

ٹرمپ

?️

سچ خبریں:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنے ملک کے مرکزی دھارے کے میڈیا پر سخت تنقید کرتے ہوئے نیویارک ٹائمز اخبار کی ایران سے متعلق خبروں کی کوریج کو غداری قرار دیا ہے۔
ٹرمپ نے اپنے تیز و تُند بیانات میں نیویارک ٹائمز کو بدعنوان اور ناکام میڈیا قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ یہ اخبار جعلی اور من گھڑت حقائق کا استعمال کرتے ہوئے ایران کے بارے میں غلط رپورٹیں شائع کر رہا ہے۔
انہوں نے مزید اعلان کیا کہ وہ اس اخبار کی حالیہ تمام رپورٹس کو نیویارک ٹائمز کے خلاف اپنی کروڑوں ڈالرز کی مقدمے کی فائل میں شامل کریں گے۔
امریکی صدر نے اس ذرائع ابلاغ کے خلاف اپنے لفظی حملوں کو جاری رکھتے ہوئے اسے جھوٹی خبریں پھیلانے کا مرتکب ٹھہرایا اور کہا کہ وہ مجرم ہیں۔

مشہور خبریں۔

حکومت سب کی جان کی حفاظت چاہتی ہے: اسدعمر

?️ 3 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اور نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر

ایران کے میزائلی مراکز تک اسرائیل کی رسائی ناممکن

?️ 3 فروری 2026 سچ خبریں: اسرائیلی اخبار "معاریو” نے اپنے پیر کے شمارے میں

ہم مسئلہ فلسطین پر سودے بازی قبول نہیں کرتے: صنعاء

?️ 15 نومبر 2023سچ خبریں:یمن کے وزارت خارجہ نے کہا کہ وہ جارح اتحادی ممالک

امریکہ کی اسرائیل کو بچانے کی نئی پالیسی

?️ 14 اکتوبر 2024سچ خبریں: امریکہ اسرائیل میں میزائل دفاعی نظام تھاڈ کے ساتھ 100

ٹرمپ ایران کے معاملے میں ناکامی سے مایوس اور تھک چکے ہیں:الجزیرہ

?️ 12 جون 2026سچ خبریں:الجزیرہ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ اور معاہدے

پاکستانی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے کی بدلتی صورتحال پر گفتگو

?️ 5 اپریل 2026اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق

پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کی فہرست میں کون کون شامل ہے؟

?️ 27 جولائی 2024سچ خبریں: ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی، سندھ،

مغربی ممالک کو ہمارے ساتھ احترام سے پیش آنا چاہیے:پیوٹن

?️ 27 ستمبر 2022سچ خبریں:روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے پیر کو سوچی میں اپنے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے