?️
سچ خبریں:صہیونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایرانی کارروائی کے خوف سے پیشگی ہچکیاں لیتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ تہران کی جانب سے کسی بھی قسم کی فوجی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
اپنے تازہ بیاں میں نیتن یاہو نے وہم و گمان کا شکار ہوتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اسرائیل آج کی تاریخ میں کبھی اتنا طاقتور نہیں تھا جتنا آج ہے، اور امریکا کے ساتھ ہمارے تعلقات اس سے پہلے کبھی اتنے مستحکم نہیں تھے۔
تاہم اسی دوران انہوں نے یہ بھی تسلیم کیا کہ ہم انتہائی پیچیدہ اور مشکل دنوں سے گزر رہے ہیں جس کا تعلق ملک کے وجود اور بقا سے ہے۔ انہوں نے امریکا سمیت عالمی طاقتوں سے بھرپور امداد کی ضرورت پر زور دیا۔
ماہرین کے مطابق ایران کی بڑھتی ہوئی طاقت اور اس کے میزائل پروگرام نے تل ابیب کی نیندیں اڑا رکھی ہیں، اور نیتن یاہو کی یہ بیان بازی دراصل ایران کے ممکنہ جوابی حملے سے پیدا ہونے والی خوف کی کیفیت کا مظہر ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
امریکی فوج کا شام میں داعش کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
?️ 24 دسمبر 2024سچ خبریں: امریکی فوج کے ہیڈ کوارٹر نے شام میں داعش دہشت
دسمبر
ماسکو ایران جنگ کے حوالے سے ثالثی کی حمایت کے لیے تیار
?️ 24 اگست 2026سچ خبریں: روس کے نائب وزیر خارجہ الیگزنڈر آلیموف نے تاکید کی
اگست
پاک بھارت کشیدگی کے دوران دشمن کے سائبر حملے، ایڈوائزری جاری
?️ 7 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان اور بھارت کی کشیدگی کے تناظر میں
مئی
سویڈن میں قرآن پاک کی توہین کا سلسلہ جاری
?️ 19 اگست 2023سچ خبریں:سویڈش حکام نے شرمناک حرکت کرتے ہوئے مسلسل 15ویں بار اس
اگست
ضرورت پڑنے پر عراق میں امریکی فوج غزہ میں تعینات ہونے کے لئے تیار
?️ 1 فروری 2024سچ خبریں:انٹرسیپٹ بیس سے ظاہر ہوتا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جنگ
فروری
ورلڈ کپ میں ایران کی تاریخی جیت پر عرب میڈیا اور شخصیات کا ردعمل
?️ 26 نومبر 2022سچ خبریں:میڈیا اور سوشل نیٹ ورکس کے عرب صارفین نے ویلز کے
نومبر
عالمی برادری غزہ میں خون کی ندیوں کو روکے:غزہ کی حکومت
?️ 6 اکتوبر 2024سچ خبریں: غزہ کی حکومت کے انفارمیشن آفس نے غزہ میں صیہونی
اکتوبر
خواجہ آصف کی درخواست پر وزیراعظم کو نوٹس جاری
?️ 4 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ نے خواجہ آصف کی
جنوری