نیتن یاہو اسرائیل کو خانہ جنگی کی طرف لے جا رہے ہیں: نیویارک ٹائمز کے کالم نگار

اسرائیل

?️

سچ خبریں:مشہور امریکی تجزیہ کار کا خیال ہے کہ صیہونی وزیر اعظم اپنے طرز عمل سے اسرائیل کو خانہ جنگی کی طرف دھکیل رہے ہیں۔

الجزیرہ ٹی وی چینل کے انفارمیشن بیس نے نیویارک ٹائمز کے مشہور تجزیہ کار تھامس فریڈمین کے حوالے سے کہا کہ نیتن یاہو  نے اسرائیلی معاشرے کو تقسیم کر دیا ہے تجزیہ کار میں کہا گیا ہے کہ نیویارک ٹائمز اخبار کے ذریعے فریڈمین نے نیتن یاہو پر سخت حملہ کیا اور انہیں اسرائیلی معاشرے کی تقسیم اور بکھرنے کا بنیادی سبب قرار دیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس خطرے کے انتباہ کو موساد کے بہت سے سابق سربراہوں کے الفاظ میں دیکھا جانا چاہیے جنہوں نے عدلیہ کے حوالے سے نیتن یاہو کے اقدامات کی مذمت کی جن میں سے آخری دانی یاٹم تھے۔

واضح رہے کہ صیہونی ان دنوں نہایت ہی مشکل دور سے گزر رہے ہیں ایک طرف مزاحمتی تحریک کے حملوں میں شدت آگئی ہے اور دوسری طرف نتین یاہو کی انتہاپسند کابینہ جتنی فلسطینیوں کے لیے خطرناک ہے اتنی ہی صیہونیوں کے لیے خطرناک ثابت ہو رہی ہے اس لیے کہ اس میں پاس ہونے والی عدالتی اصلاحی مسودوں کو لے کر ہر صیہونی شہری تشویش کا شکار ہے یہاں کے سکیڑوں کی تعداد میں لوگ دوسرے ممالک میں نقل مکانی کی کوششوں میں مصروف ہیں جس کا آئے دن صیہونی اور عالمی میڈیا اعلان کر رہا ہے۔

 

مشہور خبریں۔

یمنی میزائل اور ڈرون حملوں کو روکنا ناممکن ہے؛صہیونی تجزیہ کار کا اعتراف 

?️ 5 مئی 2025 سچ خبریں:صہیونی تجزیہ کار آوی اشکنازی نے اعتراف کیا ہے کہ

کفایت شعاری پالیسی پر عملدرآمد کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی

?️ 27 فروری 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے چند روز قبل اعلان

ماہرہ خان، زاہد احمد کے ساتھ کام کرنے کے لئے تیار

?️ 18 جولائی 2021کراچی (سچ خبریں)پاکستان کی سپر اسٹار کہلانے والی اداکارہ ماہرہ خان نے

صیہونی حکومت کے فوجی بجٹ میں اضافہ

?️ 27 دسمبر 2023سچ خبریں:بلومبرگ ویب سائٹ کے مطابق صیہونی حکومت غزہ پر اپنے فضائی

تل ابیب میٹرو سسٹم پر بڑا سائبر حملہ

?️ 4 جولائی 2022سچ خبریں:  میڈیا ذرائع نے آج پیر، 4 جولائی کو تل ابیب

دشمن کو بھی جنگ میں حزب اللہ کی طاقت کا اعتراف

?️ 16 نومبر 2024سچ خبریں: امریکہ کی طرف سے لبنان میں جنگ بندی معاہدے کا

بائیڈن کا سعودی عرب اور اسرائیل کا دورہ ملتوی: امریکی میڈیا

?️ 4 جون 2022سچ خبریں:  جب کہ بعض صیہونی ذرائع ابلاغ نے جو بائیڈن کے

30 فیصد سے کم امریکی دوبارہ بائیڈن اور ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے خواہاں

?️ 25 جنوری 2022سچ خبریں:  اگرچہ بائیڈن نے بار بار مزید دو سال کے لیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے