?️
سچ خبریں: صہیونی حکومت کی داخلی محاذ نے اعلان کیا ہے کہ بالائی گلیل کے علاقے میں واقع بستی کفار یوول اور اس کے گردونواح میں خطرے کے سائرن بجائے گئے ہیں، یہ اقدام علاقے کی فضا میں ممکنہ ڈرون کی موجودگی کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق یہ انتباہ ایک ممکنہ ڈرون کی رصد اور اس کے علاقائی فضائی حدود میں داخل ہونے کے خدشے کے بعد جاری کیا گیا۔
دریں اثنا، عبرانی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ حزب اللہ نے صہیونی حکومت کے مظالم کے جواب میں خودکش ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے مقبوضہ شمالی فلسطین کی بستیوں کو نشانہ بنایا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ڈیرہ غازی خان میں ایک خوفناک تصادم میں 29 افراد ہلاک
?️ 19 جولائی 2021دیرہ غازی خان (سچ خبریں) ڈیرہ غازی خان انڈس ہائی وے تونسہ
جولائی
اسحاق ڈار کی ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات، تجارت، توانائی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
?️ 5 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) ایران کے وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کی
مئی
چین نے بھی دھتکارا اسرائیل کو
?️ 1 جولائی 2023سچ خبریں:نیتن یاہو کے دورہ بیجنگ کے اعلان کے ساتھ ہی، مشرق
جولائی
سلمان رشدی جہنم سے ایک قدم کے فاصلے پر
?️ 14 جنوری 2023سچ خبریں:شیطانی آیات کے مصنف سلمان رشدی کی موجودہ حالت یوں بیان
جنوری
ہائی کورٹ نے رانا شمیم کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم دے دیا
?️ 15 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ
فروری
اٹلی کی وزیر اعظم کا انسانی سمگلنگ کے خلاف اہم بیان
?️ 24 جولائی 2023سچ خبریں: اطالوی وزیر اعظم نے روم میں ایک اجلاس میں کہا
جولائی
ہائیکورٹ کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو ہی کروانے کا حکم
?️ 31 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان
دسمبر
دوسرے ممالک کے رازوں کا سب سے بڑا چور
?️ 31 مئی 2021سچ خبریں:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکہ خفیہ دستاویزات
مئی