?️
سچ خبریں:فلسطینی قیدیوں اور آزادی کے امور کی کمیٹی نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ 7 اکتوبر کو غزہ کے خلاف جنگ کے آغاز کے بعد سے، اسرائیلی فورسز نے 3,200 فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے۔
غزہ کے خلاف جنگ کے آغاز کے بعد سے اسرائیلی فوج نے شہروں اور دیہاتوں پر اپنے حملوں، فلسطینیوں کے گھروں کی تباہی اور ان کی گرفتاریوں میں اضافہ کر دیا ہے۔
اس کمیٹی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ صیہونی حکومت کی جیلوں میں قیدیوں کی تعداد سات ہزار سے زائد ہوگئی ہے جن میں 200 سے زائد بچے اور تقریباً 78 خواتین ہیں۔
معا ویب سائٹ کے مطابق فلسطینی قیدیوں اور آزادی کے امور کی کمیٹی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ صیہونی حکومت کی جیلوں میں سینکڑوں فلسطینی اسیران بیمار اور زخمی ہیں اور انہیں فوری علاج کی ضرورت ہے۔
گذشتہ رات صیہونی حکومت کی فوج نے مغربی کنارے کے شہر جنین پر چھاپہ مار کر اسلامی جہاد تحریک کی عسکری شاخ سے منسلک جنین تحریر کے ایک کمانڈر اور اس گروہ کے پانچ ارکان کو ہلاک اور 14 کو زخمی کر دیا۔
مشہور خبریں۔
امریکہ کی یمنیوں کے بجائے سعودی جارحوں کی حمایت
?️ 8 دسمبر 2021سچ خبریں:امریکی محکمہ خارجہ نے یمن پر جارحیت کے سلسلہ میں سعودی
دسمبر
سعودی مبلغ کو ہولوکاسٹ کے متاثرین کے لیے دعا کرنے کا انعام
?️ 9 جولائی 2022سچ خبریں:آل سعود حکومت نے اس سال یوم عرفہ کے موقع پر
جولائی
ابھی سے لڑکوں کے بارے میں سوچوں گی تو کیریئر کون بنائے گا؟ عینا آصف
?️ 6 جنوری 2024کراچی: (سچ خبریں) کم عمری کی شادی کے موضوع پر بنے ڈرامے
جنوری
اسرائیلی فوجیوں میں بڑھتا ہوا نفسیاتی بحران
?️ 18 جولائی 2025سچ خبریں: اسرائیلی فوج کے سابق دماغی صحت کے شعبے کے سربراہ
جولائی
غزہ جنگ میں بائیڈن کا رول
?️ 20 نومبر 2023سچ خبریں:اتوار کو شائع ہونے والے ایک امریکی میڈیا پول کے نتائج
نومبر
گزشتہ سال رمضان کے مقابلے میں اسٹریٹ کرائمز کم ہوگئے، آئی جی سندھ
?️ 24 مارچ 2025کراچی: (سچ خبریں) انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) سندھ غلام
مارچ
الیکشن کمیشن اور حکومت کی دوریاں کم ہو رہی ہیں
?️ 18 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) الیکشن کمیشن اور حکومت کے مابین کشیدگی کم
جولائی
کورونا کے مریضوں کی تعداد میں 57 فیصد اضافہ:اسد عمر
?️ 30 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹس میں
اپریل