?️
سچ خبریں: اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف کے بیان کے مطابق خطے میں کم از کم 77 ملین بچے کسی نہ کسی طرح غذائیت کے مسائل سے نبرد آزما ہیں۔
یونیسیف نے مزید کہا کہ اس خطے میں 55 ملین بچے زیادہ وزن یا موٹاپے کا شکار ہیں اور غذائی قلت کے یہ مسائل خطے کے تمام 20 ممالک میں خاص طور پر اسکول کے بچوں میں پائے جاتے ہیں۔
اس بیان کے مطابق، اسکول جانے والے بچوں اور نوعمروں میں سے ایک تہائی وزن زیادہ اور موٹاپے کا شکار ہیں، اور مزید 24 ملین بچے غذائی قلت اور اس سے متعلقہ بیماریوں جیسے چھوٹے قد اور دبلے پن کا شکار ہیں۔
یونیسیف کے ریجنل ڈائریکٹر عادل خضر نے 2024 میں اس اعدادوشمار کو حیران کن قرار دیا اور خبردار کیا کہ تنازعات اور بحران جاری رہنے سے صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
بلیو اکانومی پاکستان کی اقتصادی بحالی کا اگلا محاذ ہے، وزیراعظم
?️ 16 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلیو
جون
حاج قاسم نے خطے کے لوگوں کو متحد کرنے میں کیا کردار ادا کیا؟
?️ 2 جنوری 2023سچ خبریں: بین الاقوامی امور کے ماہر ابوالفضل ظہرہ وند پیر
جنوری
اسرائیلی حملوں سے مسلم امہ کے جذبات مجروح ہوئے۔ انجینئر امیر مقام
?️ 21 جون 2025صوابی (سچ خبریں) وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ
جون
مریم نوازکو حقائق مسخ کرنے میں کمال حاصل ہے، فردوس عاشق اعوان
?️ 23 فروری 2021اسلام آباد {سچ خبریں} پی ٹی آئی رہنما اور معاون خصوصی فردوس
فروری
کورونا وائرس، لاک ڈاؤن، بے روزگاری اور بڑھتی ہوئی مہنگائی
?️ 5 اپریل 2021(سچ خبریں) دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان بھی کورونا کی
اپریل
شمالی کوریا کا ایک بار پھر مزائل تجربہ
?️ 18 جنوری 2022سچ خبریں:شمالی کوریا نے مزید دو میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے
جنوری
عمران خان کی نظر میں سب سے بڑا یو ٹرن
?️ 4 اگست 2024سچ خبریں: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے کہا ہے
اگست
کوئٹہ دھماکا:وزیر اعظم نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی
?️ 22 اپریل 2021کوئٹہ (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ دھماکے کے واقعے کی
اپریل