?️
سچ خبریں:پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ اگر مخالف فریق اپنے عہد پر پورا اترے تو مثبت پیش رفت ممکن ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ چند لمحے قبل پاکستان کے وزیر داخلہ، میرے عزیز بھائی محسن نقوی نے، جو تہران سے واپس آئے ہیں، مجھے اپنے ملک کے اعلیٰ حکام کے ساتھ ہونے والی مذاکرات کے نتائج پر مبارکباد دی۔
سفیر نے بتایا کہ محتاط امید کے ساتھ ہم یہ توقع کر سکتے ہیں کہ اگر مخالف فریق کافی حد تک پابند عہد رہے تو ایک مثبت قدم تشکیل پا رہا ہے، جو جمہوری اسلامی ایران کے باوقار موقف، بہادر مسلح افواج کی استقامت، عظیم ایرانی قوم کی مزاحمت، اور پاکستانی ثالث کی جانب سے کی گئی بے لوث کوششوں کا نتیجہ ہے۔
امیری مقدم نے واضح کیا کہ مجھے امید ہے کہ پاکستان کی محترم حکومت اور فوج، خصوصاً وزیراعظم جناب محمد شہباز شریف، اور پاکستان کے مسلح افواج کے کمانڈر انچیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ثالثی کی کوششیں، اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ جناب محمد اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ جناب محسن نقوی کی دیانت دارانہ سفارتی کوششیں، خطے میں دیرپا امن کا باعث بنیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اپنی طرف سے، میں پوری خلوص نیت کے ساتھ، ان تمام افراد کی دیانت دارانہ کوششوں پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
حزب اللہ پہلے سے زیادہ طاقتور ہو چکا ہے، لبنان میں جنگ بندی ایک وہم ہے: بن گویر
?️ 5 جون 2026سچ خبریں: اسرائیلی صیونی حکومت کے وزیر داخلہ اتمار بن گویر نے اعتراف
جون
کرینہ کپور کے ساتھ کام کی پیش کش ہوئی تھی، دانش تیمور
?️ 14 فروری 2023کراچی: (سچ خبریں) مقبول اداکار دانش تیمور نے انکشاف کیا ہے کہ
فروری
صیہونیوں کے الزامات پر قطر کا ردعمل
?️ 7 اپریل 2024سچ خبریں: قطر نے دوحہ کے خلاف تل ابیب کے الزامات پر
اپریل
مشیر خزانہ کا پٹرول کی قیمت میں کمی کا عندیہ
?️ 10 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم کے مشیر خزانہ شوکت ترین نے آئندہ 3
دسمبر
قائداعظم کی بصیرت اور عزم ہر نسل کیلئے سبق آموز ہے۔ مریم نواز
?️ 25 دسمبر 2025لاہور (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ
دسمبر
آنکارا میں روسی اور یوکرائنی وفود کے ارکان کے درمیان جسمانی تصادم
?️ 6 مئی 2023سچ خبریں:آنکارا اجلاس میں یوکرائنی وفد کے ایک رکن کی روسی نمائندے
مئی
غزہ میں نسل کشی کا سلسلہ جاری
?️ 2 دسمبر 2024سچ خبریں: معاریو اخبار کے مطابق اسرائیل کے سابق وزیر جنگ موشے
دسمبر
فلسطین میں ہونے والے انتخابات میں حماس کی کامیابی کا امکان، امریکا اور اسرائیل میں شدید کھلبلی مچ گئی
?️ 13 اپریل 2021مقبوضہ بیت المقدس (سچ خبریں) فلسطین میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں
اپریل