متحدہ عرب امارات کی قومی سلامتی کے مشیر کے دورہ ایران کا مقصد

ایران

?️

سچ خبریں:متحدہ عرب امارات کے صدر کے سیاسی مشیر نے اس ملک کی قومی سلامتی کے مشیر طحنون بن زائد کے دورہ ایران کے مقصد کا انکشاف کیا۔
متحدہ عرب امارات کے صدر کے سیاسی مشیر انور قرقاش نے متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر طحنون بن زائد کے دورہ ایران کے مقصد کا انکشاف کیا، متحدہ عرب امارات کے صدر کے سیاسی مشیر انور قرقاش نے ٹویٹ کیاکہ شیخ طحنون بن زائد کا دورہ تہران خطے میں رابطے اور تعاون کے پلوں کو مضبوط کرنے اور قومی مفادات کے تحفظ کے سلسلہ میں متحدہ عرب امارات کی کوششوں کا حصہ ہے ۔

انہوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات خطے کے استحکام اور خوشحالی کو مضبوط بنانے کی کوشش کرتا ہے اور اس سلسلے میں بات چیت اور مشترکہ اقدامات کے ذریعے مثبت تعلقات کو فروغ دینے اور یکساں نقطہ نظر کا خیال رکھتے ہوئے اس مقصد کو حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔

 

مشہور خبریں۔

عالمی بینک نے پاکستان کے ٹیکس نظام کوانتہائی غیر منصفانہ اور بے ہودہ قرار دیدیا

?️ 17 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) عالمی بینک نے پاکستان کے ٹیکس نظام کوانتہائی

ایران کے بارے میں ٹرمپ اور پیوٹن کی فون پر بات چیت

?️ 30 اپریل 2026 سچ خبریں:کریملن نے بتایا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن

بالی ووڈ کے معروف اداکار دلیپ کمار انتقال کرگئے

?️ 7 جولائی 2021ممبئی (سچ خبریں)بالی ووڈ کے معروف و مشہور اور شہنشاہ جذبات کہلانے

سیٹی بج چکی ، گیم شروع ،بکنے اور بکالنے والوں کے درمیان مقابلہ ہے، شیخ رشید

?️ 19 اکتوبر 2024راولپنڈی: (سچ خبریں) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا

پاکستان غزہ کے لیے انسانی امداد بھیج رہا ہے

?️ 9 اگست 2025سچ خبریں: پاکستانی حکومت نے غزہ کے لوگوں کے لیے خشک خوراک،

حکومت نے جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دیدی

?️ 20 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت پاکستان نے جنرل سید عاصم منیر کو

موبائل فون ہیکنگ کے خوف سے نتن یاہو بوکھلاہٹ کا شکار

?️ 31 جنوری 2026سچ خبریں:صہیونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی ایک تصویر سامنے آئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے