لندن ہوائی اڈے کے سیکورٹی افسران کی ہڑتال کی کال 

لندن

?️

سچ خبریں:لندن کے ہیتھرو ہوائی اڈے پر سکیورٹی افسران نے جون کے آخر سے اگست کے آخر تک برطانیہ میں موسم گرما کی ہڑتالوں کے نئے دور کو شروع کرنے کے لیے 31 دنوں تک ہڑتال کی کال دی ہے۔

لندن کے ہیتھرو ہوائی اڈے پر تعینات سکیورٹی افسران نے  جون کے آخر سے اگست کے آخر تک برطانیہ میں موسم گرما کی ہڑتالوں کے نئے دور کو شروع کرنے کے لیے 31 دنوں تک ہڑتال کی کال دی جس کے باعث پروازوں میں تاخیر اور منسوخی ہوگی نیز ہوائی اڈے پر مسافروں کی لمبی قطاریں لگیں گی۔

ایسوسی ایٹڈ پریسخبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یونائٹڈ ٹریڈ یونین 24 جون سے 27 اگست کے عرصے میں 31 روزہ ہڑتال کا اہتمام کر رہی ہے جس میں 2000 سے زائد سکیورٹی افسران شریک ہوں گے ۔

 پیش گوئی کی گئی ہے کہ کئی مشہور ایئر لائنز کی پروازیں جن میں برٹش ایئرویز، ،ورجن ،ایمریٹس ،قطر ،یونائیٹڈ ،  ڈیلٹا  اور امریکن ائر لائنز کی پروازوں میں خلل پڑے گا۔

یونائیٹڈ ٹریڈ یونین نے اعلان کیا کہ اس یونین کے ملازمین نے10.1 فیصد تنخواہ میں اضافے کی پیشکش کو مسترد کر دیا جو افراط زر کی شرح سے کم ہے۔

 واضح رہے کہ یونین کا کہنا ہے کہ کارکنوں کی تنخواہوں کو لے کر ہیتھرو ہوائی اڈے کے عہدیداروں کے درمیان شدید اختلاف پایا جاتا ہے،اس یونین کی جانب سے کی گئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ 2017 سے ہیتھرو ایئرپورٹ کے ملازمین کی اوسط تنخواہ میں 24 فیصد کمی آئی ہے۔

مشہور خبریں۔

افغان امن عمل میں پاکستان کا اہم کردار اور امریکہ کی مسلسل وعدے خلافیاں

?️ 10 مارچ 2021(سچ خبریں) افغانستان میں امن کے قیام کے لیئے پاکستان نے ہمیشہ

پاکستان نے 18 مارچ کو افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کونشانہ بنایا، ترجمان دفتر خارجہ

?️ 21 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا

اسرائیل کی غاصب حکومت کی فطرت بد ہے: اردن کے وزیر خارجہ

?️ 15 اپریل 2023سچ خبریں:اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفادی نے اعلان کیا کہ ان

ٹرمپ کی ایران کے ساتھ جنگ نے امریکہ کو 100 بلین ڈالر کا نقصان پہنچایا: سینیٹر وارن

?️ 10 ستمبر 2026سچ خبریں: امریکی ریاست میساچوسٹس سے تعلق رکھنے والی سینئر ڈیموکریٹک سینیٹر

کیا پاکستان آئندہ ماہ روس سے سستے خام تیل کی درآمد شروع کردے گا؟

?️ 4 دسمبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) ملک کے موقر انگریزی اخبار نے دعویٰ

ہآرتض: حضرت مسیح کے مجسمے کی بے حرمتی کی مذمت کرنا منافقت ہے

?️ 22 اپریل 2026سچ خبریں: اسرائیلی اخبار "ہآرتض” نے اپنے ایک مضمون میں لکھا کہ

عمران خان کے کُل اثاثے 30 کروڑ روپے سے زائد، مریم نواز ارب پتی ہونے کے قریب

?️ 6 جنوری 2024اسلام آباد:(سچ خبریں) کاغذات نامزدگی کے ساتھ جمع کرائی گئی دستاویزات کے

فلور ملز مالکان نے گندم کے مصنوعی بحران کا ذمہ دار پنجاب حکومت کو قرار دے دیا

?️ 3 ستمبر 2025لاہور: (سچ خبریں) فلور ملز مالکان کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے