?️
سچ خبریں: فلسطینی عسکریت پسندوں نے آج اتوار کی صبح اسرائیلی فوجی گاڑی پر فائرنگ کی۔
رپورٹ کے مطابق فلسطینی میڈیا نے بتایا ہے کہ فائرنگ کی یہ کارروائی جنین شہر کے قریب صہیونی فوجی گاڑی کی جانب پیش آئی۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطینی جنگجوؤں نے بھاگتے ہوئے صہیونی فوجی گاڑی پر گولیاں برسائیں اور موقع سے فرار ہوگئے۔
ذرائع نے بتایا کہ فوجی گاڑی کو نقصان پہنچا۔ صہیونی حکام نے ابھی تک اس واقعے کی تفصیلات جاری نہیں کی ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
کورونا کی تیسری لہر میں ملک بھر میں اسپتالوں پر شدید دباؤ
?️ 12 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) کوروناکی تیسری لہر کے باعث ہیلتھ کیئر سسٹم پر
اپریل
بائیڈن ٹرمپ سے کیوں بھاگتے ہیں؟
?️ 6 فروری 2024سچ خبریں: ٹرمپ کی جانب سے بائیڈن کو مناظرے کی پیشکش دیے
فروری
شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے سے پی ٹی آئی کے مؤقف کو تقویت ملی ہے۔
?️ 23 اپریل 2022لاہور(سچ خبریں)پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین اور شاہ محمود قریشی نے
اپریل
کیا عنقریب یوکرین ختم ہونے والا ہے؟ فرانسیسی صدر کا بیان
?️ 23 مارچ 2024سچ خبریں: ایک فرانسیسی ذریعے نے کہا کہ اس ملک کے صدرر
مارچ
اسرائیل غزہ میں اپنے فوجی آپریشنز کو وسعت دینے کی تیاری میں
?️ 30 اپریل 2025سچ خبریں:معاریو اخبار کی رپورٹ کے مطابق، جب کہ مصر کی زیرقیادت
اپریل
وزیر اعظم نے چینی ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف ہدایات جاری کر دیں
?️ 8 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں چینی کی
نومبر
فلسطینی جوانوں کا آئیڈیل کون؟
?️ 20 جون 2023سچ خبریں:مغربی کنارے میں گزشتہ روز جنین کے علاقے میں فلسطینیوں اور
جون
پاک بنگلہ دیش تعلقات کو بیرونی طاقتیں خصوصا ًبھارت نے دانستہ طورپرخراب کرنے کی کوشش کی
?️ 7 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان مشترکہ تاریخ،
مارچ