?️
سچ خبریں: صہیونی ریاست کے ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو اور امریکی وزیر خارجہ مارک روبیو کی تصویر جاری کرتے ہوئے بتایا کہ نیتن یاہو نے نام نہاد غزہ امن کونسل میں شمولیت کی منظوری دے دی ہے۔ یہ کونسل ٹرمپ کی خود ساختہ ’امن اقدام‘ ہے۔
غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف ہولناک جنگی جرائم میں ملوث اور بین الاقوامی فوجداری عدالت میں مطلوب اس جنگی مجرم کا ٹرمپ کی نام نہاد امن کونسل میں شامل ہونا عالمی سطح پر مضحکہ خیزی کی علامت بن گیا ہے، جس کی عوامی حلقوں میں بھرپور تضحیک کی جا رہی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
امریکہ ریاض کو پیٹریاٹ میزائل فروخت کرنے پر راضی
?️ 3 اگست 2022سچ خبریں: امریکی دفاعی تعاون تنظیم نے منگل کو اعلان کیا
اگست
سپریم کورٹ مقدمات میں بہتر شواہد کی فراہمی کیلئے اے این ایف، پولیس رولز میں تبدیلیوں کی خواہاں
?️ 30 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے صوبائی حکومتوں اور متعلقہ وفاقی
نومبر
اردن میں امریکہ کے خلاف مظاہرے
?️ 18 نومبر 2023سچ خبریں:اردن کے دارالحکومت امان نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم
نومبر
امریکی میڈیا کی نظر میں اسرائیل کو نسل کشی روکنے کا طریقہ
?️ 28 جولائی 2025امریکی میڈیا کی نظر میں اسرائیل کو نسل کشی روکنے کا طریقہ
جولائی
ترک صدر کا مغربیوں کے خلاف جارحانہ موقف
?️ 1 جولائی 2023سچ خبریں: ترکی کے صدر نے سویڈن میں قرآن پاک کی حالیہ
جولائی
ایک دہائی بعد گوگل نے اپنا ’جی‘ تبدیل کرلیا
?️ 17 مئی 2025سچ خبریں: انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی ’گوگل‘ نے تقریبا 10 سال بعد اپنے
مئی
اوپو رینو سیریز کے دو فونز متعارف
?️ 19 مئی 2025سچ خبریں: اسمارٹ فونز بنانے والی چینی کمپنی اوپو نے ’رینو‘ سیریز
مئی
سعودی شہر الخرج میں گولہ بارود کے ڈپو میں دھماکہ
?️ 14 جولائی 2021سچ خبریں:سعودی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ الخرج شہر میں
جولائی