ایرانی تیل کے جہازوں کو لوٹنا سمندری ڈکیتی ہے بحری قزاقی ہے۔ امریکہ کو جوابدہ ہونا چاہیے: بقائی

ایرانی

?️

سچ خبریں:اسماعیل بقائی، ترجمان وزارت خارجہ ایران، نے امریکی عدالتی حکام کے اس اعتراف پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ایرانی تیل بردار جہازوں کو ضبط کرنے اور ان کے کارگو کو قبضے میں لینے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

ترجمان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ یہ [ایرانی تیل بردار جہازوں کو ضبط کرنے اور ان کے مالِ تجارت کو قبضے میں لینے کے احکامات] بین الاقوامی پانیوں میں سمندری ڈکیتی اور مسلح لوٹ مار کو باضابطہ قانونی شکل دینے کے سوا کچھ نہیں۔
یہ سمندروں پر ڈاکوؤں کے تسلط کے دور کی واپسی ہے! فرق صرف اتنا ہے کہ اب یہ ڈاکو سرکاری حکم پر کام کر رہے ہیں، سرکاری پرچم تلے سفر کر رہے ہیں، اور اپنی لوٹ مار کو ‘قانون کا نفاذ’ قرار دے رہے ہیں۔
امریکا کو اس بےحیاہ رویے اور کھلی قانون شکنی پر مکمل طور پر جواب دہ ٹھہرایا جائے گا؛ یہ رویہ بین الاقوامی قانون اور آزاد تجارت کو ایک بے مثال دھچکا ہے اور سمندری سلامتی کی بنیادیات کو خطرے میں ڈالتا ہے۔
کلیدی الفاظ (Keywords):

مشہور خبریں۔

امریکہ سے وابستہ جنگجوؤں کی شمالی شام میں لوگوں پر شدید فائرنگ

?️ 23 فروری 2022سچ خبریں:شامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ شمالی شام میں امریکہ

امریکی اخبار: ایران کے خلاف جنگ کے تسلسل پر امریکی شہری ناراض

?️ 29 مارچ 2026سچ خبریں: امریکی اخبار یو ایس اے ٹوڈے نے ایک رپورٹ میں

ہم نے 21ویں صدی میں سب سے زیادہ عام شہریوں کو قتل کیا ہے؛صیہونی اخبار کی رپورٹ

?️ 25 فروری 2026سچ خبریں:صیہونی اخبار نے اسرائیل کے غزہ میں کیے گئے جنگی جرائم

وزیراعظم کی پاکستان ریلوے کی بہتری کیلئے عالمی ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت

?️ 22 نومبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان ریلوے خصوصاً

یورپ امریکہ کی پیروی کرتا ہے،ایران نہیں جھکے گا:پاکستان کی سابق سفیر

?️ 22 ستمبر 2025یورپ امریکہ کی پیروی کرتا ہے، ایران نہیں جھکے گا:پاکستان کی سابق

طالبان کی اقوام متحدہ سے مدد کی اپیل

?️ 29 اگست 2021سچ خبریں:طالبان کے ترجمان نے اعلان کیا کہ اس گروپ کے ایک

بارشوں کے بعد بڑے ڈیموں کی سطح میں معمولی بہتری

?️ 6 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) مارچ میں گلیشیئرز پگھلنے اور بارشوں سے بہاؤ

سفارت کاری کام نہ آئی تو حزب اللہ کارروائی کرے گا

?️ 25 فروری 2025 سچ خبریں: اسرائیلی حکومت کے عسکری تجزیہ کار یوسی یوشوا نے منگل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے