غزہ پٹی میں 6 ہزار افراد لاپتہ، اندازے کے مطابق تعداد میں مزید اضافہ متوقع

غزہ پٹی

?️

سچ خبریں: فلسطین میں لاپتہ افراد کے حوالے سے کام کرنے والے مرکز کے ڈائریکٹر احمد مسعود نے تصدیق کی ہے کہ ابتدائی اندازوں کے مطابق غزہ پٹی میں لاپتہ افراد کی تعداد 6 ہزار تک پہنچ چکی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ان لاپتہ افراد کے بارے میں معلومات جمع کرنے کے عمل میں ہمیں متعدد مشکلات اور چیلنجز کا سامنا ہے۔
خاطر نشان رہے کہ غزہ پٹی پر صہیونی فوج کے حملوں کے دوران نہ صرف بڑی تعداد میں شہیدوں کی لاشیں اب بھی ملبے میں دبی ہوئی ہیں، بلکہ اسرائیلی فوج نے سینکڑوں فلسطینیوں کو مختلف بہانوں پر گرفتار کر لیا ہے۔

مشہور خبریں۔

امریکہ نہیں چاہتا کہ خطے میں کوئی ملک مضبوط ہو

?️ 20 جنوری 2023سچ خبریں:لبنان میں حزب اللہ کے جنرل سکریٹری سید حسن نصر اللہ

امریکی صدارتی امیدواروں کو کیا خطرہ ہے؟

?️ 6 فروری 2024سچ خبریں: حالیہ سکیورٹی واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے، 2024 کے امریکی

چار سال پنجاب میں کرپشن، نااہلی اور لوٹ مار کا سیاہ ترین دور تھا۔ عظمی بخاری

?️ 9 جولائی 2025لاہور (سچ خبریں) وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ چار

جرمنی یوکرین کو مزید ہتھیار نہیں بھیج سکتا

?️ 31 اگست 2022سچ خبریں:   جرمنی کے وزیر دفاع نے کہا کہ اگر برلن اپنے

عازمین کی روانگی کیلئے حج پروازوں کے دوسرے مرحلے کا آغاز

?️ 14 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان سے جدہ کے لیے حج پروازوں کے

صیہونی جیلوں میں فلسطینیوں پر بدترین تشدد

?️ 12 جون 2021سچ خبریں:صہیونی اخبار ہارتیز نے 24 مارچ 2019 کو النقب صحرا میں

ایران صیہونی جارحیت کا کیسے جواب دے گا؟

?️ 7 اپریل 2024سچ خبریں: ایرانی قونصل خانے پر حملے کے سلسلہ میں صیہونیوں کی

عام انتخابات کی ٹائم لائن پر سیاسی جماعتوں کا ملا جلا ردعمل

?️ 22 ستمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے عام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے