🗓️
سچ خبریں: باخبر ذرائع کے مطابق ابتدائی مسودے پر اب فریقین کے درمیان اتفاق ہو گیا ہے اور اگر سب کچھ ٹھیک رہا تو اس ہفتے کسی حتمی معاہدے پر پہنچنا اور غزہ میں جنگ بندی کا قیام ممکن ہے۔
سی بی ایس کا کہنا ہے کہ مسودے کے مطابق صیہونی فوجیوں کو جنگ بندی معاہدے کے نفاذ کے دوسرے مرحلے میں غزہ سے انخلا کرنا ہے۔
تاہم اس مسودے کی مزید تفصیلات ابھی تک سامنے نہیں آئی ہیں اور یہ واضح نہیں ہے کہ آیا یہ مسودہ وہی ہے جو بائیڈن انتظامیہ نے گزشتہ سال مئی میں تجویز کیا تھا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
اسلام آباد میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس
🗓️ 5 جولائی 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد میں پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا
جولائی
ایران کے خلاف امریکہ کی آنلائن جنگ
🗓️ 5 اکتوبر 2022سچ خبریں:برطانیہ میں ہونے والے ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے
اکتوبر
جنگ بندی کی ہماری پہل ہماری طاقت کی علامت ہے:یمنی عہدہ دار
🗓️ 29 مارچ 2022سچ خبریں:صنعا نے جہاں سعودی عرب کے خلاف فوجی آپریشن کی معطلی
مارچ
چینی صدر کی طالبان سفیر کے ساتھ ملاقات
🗓️ 31 جنوری 2024سچ خبریں: ایک سرکاری تقریب میں چینی صدر شی جن پنگ نے
جنوری
کیا غزہ میں جنگ بندی کی امریکی تجویز حماس کو موصول ہوئی ہے؟
🗓️ 4 جون 2024سچ خبریں: حماس کے سینئر رہنما اسامه حمدان نے امریکی صدر کی
جون
شہباز شریف کی ضمانت کون دے گا؟ فرخ حبیب
🗓️ 13 مئی 2021اسلام آباد( سچ خبریں) وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب
مئی
ٹرمپ سے امریکی عوام نا مطمئن، وجہ؟
🗓️ 28 ستمبر 2023سچ خبریں:بمنظوری امریکی سروے کے مطابق انتخابات میں ووٹ دینے کے اہل
ستمبر
پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں انتظامی، قانونی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، شہباز شریف
🗓️ 23 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز
ستمبر