غزہ میں تباہی کی وسیع فوٹیج منظر عام پر

غزہ

?️

سچ خبریں:صہیونی فوج کے ریڈیو نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں غزہ کی پٹی کے مشرقی ’پیلی لائن‘ کے علاقے میں بڑے پیمانے پر تباہی و بربادی دیکھی جا سکتی ہے۔

پیلی لائن دراصل ایک حد بندی ہے جو اسرائیلی افواج کی تعیناتی والے علاقوں کو ان مقامات سے جدا کرتی ہے جہاں فلسطینیوں کی آمد و رفت کی اجازت ہے۔ اس تقسیم کے تحت غزہ کا تقریباً 53 فیصد رقبہ مشرقی خطے میں آتا ہے، جو اسرائیلی افواج کی موجودگی اور کنٹرول میں شمار ہوتا ہے، جبکہ فلسطینیوں کی نقل و حرکت مغربی علاقوں تک محدود کر دی گئی ہے۔
جاری کردہ تصاویر میں مشرقی علاقوں میں وسیع پیمانے پر تباہی دکھائی دے رہی ہے، جو اس خطے کی زیادہ تر اراضی پر پھیلی ہوئی ہے۔

مشہور خبریں۔

پیپلز پارٹی حکومت میں شامل ہونے پر غور نہیں کررہی۔ شرجیل میمن

?️ 30 جون 2025کراچی (سچ خبریں) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے

اسلامی تعاون تنظیم نے فلسطینیوں کی جبری یروشلم منتقلی کی مذمت کی

?️ 18 جنوری 2022سچ خبریں:  تنظیم نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ یہ

دنیا بھر کے مسلمان مسجد الاقصیٰ کے دفاع کے لیے اٹھ کھڑے ہوئے: اسلامی جہاد

?️ 5 اپریل 2023سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیاسی دفتر کے رکن احمد

یمنیوں کے ہاتھوں صیہونیوں کی نیندیں حرام

?️ 30 دسمبر 2024سچ خبریں:یمنی تحریک انصار اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے

حماس کے راکٹ فلسطین کے ہر حصے میں پہنچ سکتے ہیں: ہنیہ

?️ 19 مارچ 2023سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل

امریکہ کی یوکرین کو 322 ملین ڈالر کی نئی فوجی امداد کی منظوری

?️ 26 جولائی 2025 سچ خبریں:امریکہ نے یوکرین کو 322 ملین ڈالر مالیت کے فضائی

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے گئے

?️ 4 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت  اسلام آباد میں

وینزویلا کا روس کی حمایت کرنے کا اعلان

?️ 24 فروری 2022سچ خبریں:وینزویلا کے صدر نے کہا ہے کہ کراکس یوکرائن کی صورتحال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے