?️
غزہ میں بین الاقوامی فوج میں شمولیت کا کوئی پروگرام نہیں ہے:پاکستان
پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد نے ابھی غزہ کے لئے بین الاقوامی فوج میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا ہے۔
پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ اسلام آباد فلسطین کے تغیرات کے تعلق سے اہم علاقائی اور بین الاقوامی فریقوں سے رابطے میں ہے لیکن ابھی غزہ میں تعینات ہونے کے لئے بین الاقوامی فوج میں شامل ہونے کا فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔
انھوں نے کہا کہ فلسطین پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہے ۔
پاکستان کے دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہم فلسطین کے حالیہ تغیرات کے تعلق سے اہم علاقائی اور بین الاقوامی فریقوں سے رابطے میں ہیں۔
پاکستان کے دفترخارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے اسی کے ساتھ وینزوئلا کے خلاف امریکی دھمکیوں کے بارے میں کہا کہ اسلام آباد واشنگٹن اور کاراکاس کے اختلافات کا پر امن حل چاہتا ہے۔


مشہور خبریں۔
بار بار الیکشن ہونے سے صیہونیوں کو اربوں کا نقصان
?️ 1 نومبر 2022سچ خبریں:صیہونی صنعتی سنڈیکیٹ کے سربراہ نے اس ریاست میں بار بار
نومبر
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین 49 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
?️ 9 جون 2022کراچی(سچ خبریں)رکن قومی اسمبلی اور معروف ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت
جون
روس کا افغانستان کی صورتحال کے سلسلہ میں انتباہ
?️ 23 جون 2021سچ خبریں:روس کے وزیر دفاع نے افغانستان سے امریکہ اور نیٹو کے
جون
انسانیت کی پیشانی پر سیاہ دھبہ
?️ 11 دسمبر 2023سچ خبریں: یونیسیف کے ترجمان نے ایک انٹرویو میں زور دے کر
دسمبر
اسٹاک ایکسچینج: 626 پوائنٹس اضافے کے ساتھ مارکیٹ 44 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گئی
?️ 7 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک انڈیکس دو دن
جولائی
یوکرین میں ٹینک بھیجنے سے برطانوی فوج کمزور
?️ 17 جنوری 2023سچ خبریں:برطانوی مسلح افواج کے چیف آف دی جنرل سٹاف جنرل پیٹرک
جنوری
آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول کا معاہدہ رواں ہفتے ہونے کا امکان
?️ 22 فروری 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) تمام اہم پیشگی شرائط پر عمل آمد کے بعد
فروری
یوکرائن بحران اور آزاد دنیا کا دوغلہ پن
?️ 7 مارچ 2022سچ خبریں:یوکرائن میں پیش آنے والے واقعات نے آزادی اور انسانی حقوق
مارچ