?️
سچ خبریں: صہیونی ریجیم کے چینل 12 ٹیلی ویژن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ صہیونی فوج کے تخمینوں کے مطابق غزہ شہر پر قبضہ میں چھ ماہ کا عرصہ لگے گا۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ قبضے کے بعد غزہ شہر کی نام نہاد ‘صفائی’ میں بھی کافی وقت درکار ہوگا۔
اس سے قبل صہیونی ریجیم کے مسلح افواج کے سربراہ جنرل ایال زامیر نے اعتراف کیا تھا کہ غزہ شہر پر قبضے کے بعد بھی حماس کو شکست دینا ممکن نہیں ہوگا۔
بینجمن نیتن یاہو اس سے قبل غزہ پٹی پر مکمل قبضے کا مطالبہ کر چکے ہیں، لیکن کمزور فوج اور انسانی وسائل کی کمی کے باعث وہ اس موقف سے پیچھے ہٹ گئے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
شوکت ترین کی اسٹیٹ بینک پر حکومت کا کنٹرول برقرار رہنے کی یقین دہانی
?️ 10 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کا کہنا ہے
جنوری
مسجد اقصیٰ پر تسلط سے لے کر قرآن کی مخالف تک
?️ 31 جولائی 2023سچ خبریں:جمعرات کے روز سیکڑوں صیہونی آباد کاروں نے سخت حفاظتی اقدامات
جولائی
ملک عدنان کے لئے وزیر اعظم کا بڑا اعلان
?️ 5 دسمبر 2021لاہور(سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعے میں
دسمبر
افغانستان سے تائیوان تک؛ دوسرے ممالک کے دفاع کے لیے واشنگٹن کے خیالی وعدے
?️ 29 اکتوبر 2021سچ خبریں:امریکی صدر نے ایک بیان میں افغانستان کے بحران کو یاد
اکتوبر
انصاراللہ یمن کا صہیونیوں کے لیے دلچسپ پیغام
?️ 6 جنوری 2025سچ خبریں:یمن کی انصاراللہ تحریک کے سیاسی دفتر کے سینئر رکن حزام
جنوری
امریکہ نے الجزیرہ چینل سے کیا مطالبہ کیا ہے؟
?️ 26 اکتوبر 2023سچ خبریں: امریکی ذرائع نے اعلان کیا کہ اس ملک کے وزیر
اکتوبر
بن سلمان پر امریکی عدالتی نظام میں ہیرا پھیری کرنے کا الزام
?️ 6 دسمبر 2022سچ خبریں:جمال خاشقجی کی منگیتر کے وکیل نے سعودی ولی عہد پر
دسمبر
وفاق نے تحفظات دور کرانے کی یقین دہانی کرائی، مزید مسائل پیدا کرنا نہیں چاہتے۔ شازیہ مری
?️ 24 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) ترجمان پاکستان پیپلزپارٹی شازیہ مری نے کہا ہے
اکتوبر