غزہ جنگ کیوں ختم نہیں ہو رہی؟ اردنی عہدیدار کی زبانی

غزہ

?️

سچ خبریں: اردن کے ایک سابق نمائندے کا کہنا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم کی غزہ میں جنگ کو طول دینے کی خواہش کا اعلان کیا۔

فلسطین الیوم کی ویب سائٹ کے مطابق سیاسی تجزیہ کار اور اردنی پارلیمنٹ کے سابق رکن حماده فراعنہ نے تاکید کی ہے کہ نیتن یاہو جنگ کو طول دینے کے درپے ہیں اور انہیں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نیتن یاہو کو رفح میں شکست کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا: حزب اللہ

انہوں نے تاکید کی کہ نیتن یاہو جانتے ہیں کہ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر رضامندی کا مطلب شکست اور ان کے خلاف مقدمے اور تحقیقات کا آغاز ہوگا۔

حماده فراعنہ نے کہا کہ فلسطینی مزاحمت 7 اکتوبر سے لے کر آج تک پہل کر رہی ہے اور دشمن پر مکمل طور پر حیران کن ، چونکا دینے والی ،سخت اور دردناک ضربیں لگا رہی ہے۔

واضح رہے کہ غزہ کی پٹی کے خلاف 228 دنوں کی جارحیت اور وحشیانہ جنگ میں صہیونی فوج کو فلسطینی قوم کے خلاف جنگی جرائم کے ارتکاب کے علاوہ کوئی خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں ہوئی اور وہ غزہ کی سرزمین کے کئی علاقوں سے خالی ہاتھ انخلاء کرنے پر مجبور ہوگئی۔

مزید پڑھیں: کیا صیہونی ریاست کی صورتحال نیتن یاہو کے قابو میں ہے؟

جنگ. حالیہ دنوں میں غزہ کی پٹی سے مقبوضہ علاقوں کے ارد گرد کی بستیوں کی طرف راکٹ حملوں کے تسلسل نے بھی صہیونیوں کو حیران اور پریشان کر دیا ہے کہ سات ماہ سے زائد طویل جنگ کے باوجود فلسطینی مزاحمت مسلسل طاقتور ہے۔

مشہور خبریں۔

غیر قانونی بھرتی کیس: پرویز الہٰی کا 2 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

?️ 28 اکتوبر 2023لاہور: (سچ خبریں) لاہور کی ضلع کچہری نے پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں

وزیراعظم اگست کے آخری ہفتے میں دورہ چین پر روانہ ہوں گے

?️ 18 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف اگست کے آخری ہفتے میں دورہ

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

?️ 22 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کیخلاف انٹرا کورٹ

عید الاضحی پر صدر مملکت اور وزیراعظم کے خصوصی پیغامات

?️ 21 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان

یمن پر جارحیت کے لیے برطانیہ کی سعودی عرب کو امداد

?️ 22 ستمبر 2026سچ خبریں: برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یمن کی انصاراللہ

ٹرمپ کا برطانیہ کے فلسطین کو تسلیم کرنے کے فیصلے پر ردعمل 

?️ 30 جولائی 2025ٹرمپ کا برطانیہ کے فلسطین کو تسلیم کرنے کے فیصلے پر ردعمل

برازیل کے قانون سازوں کی ایران کے موقف سے حمایت

?️ 11 اپریل 2026 سچ خبریں: برازیل کے پارلیمانی نمائندوں نے ایک بیان میں قوموں کی

بھارت مقبوضہ جموں وکشمیرمیں منظم نسل کشی کر رہا ہے

?️ 18 نومبر 2023سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے