?️
سچ خبریں: عرب لیگ کے سیکرٹریٹ نے اس اتحاد کے فیصلے کا اعلان کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے متنازعہ اقدام، یعنی صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے حوالے سے آج اتوار کو ایک ہنگامی اجلاس منعقد کرے گا۔
اسی طرح سلامتی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ وہ صومالیہ کی درخواست پر صیہونی حکومت کے اس اقدام کا جائزہ لینے کے لیے کل پیر کو ایک اجلاس منعقد کرے گا۔
صیہونی حکومت کی جانب سے صومالی لینڈ کی تسلیم کرنے کوشش نے خطے، عرب اور اسلامی ممالک نیز عالمی سطح پر مذمت کی لہر پیدا کر دی ہے۔ ان ممالک نے زور دیا ہے کہ صیہونی حکومت کا یہ اقدام بین الاقوامی قوانین اور صومالیہ کی علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
چینی کمپنیوں کی پاکستان میں بڑے منصوبوں میں سرمایہ کاری پر رضامندی
?️ 2 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر چینی کمپنیوں
نومبر
اسرائیلی فوج کے سابق کمانڈر نے غزہ میں جنگ کو شکست قرار دیا
?️ 18 ستمبر 2025سچ خبریں: غزہ ڈویژن کے سابق کمانڈر اور اسرائیلی فوج کے سابق
ستمبر
وزیراعظم ریلیف پیکج پر15 دسمبر سےعمل شروع ہو جائے گا
?️ 5 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل اے
نومبر
انگلینڈ میں عوام کی حالت زار
?️ 20 جولائی 2023سچ خبریں:یورپی یونین چھوڑنے کی وجہ سے پیدا ہونے والے متعدد سماجی
جولائی
وہ جرنیل جو یوکرین میں جنگ ختم کر سکتے ہیں
?️ 5 فروری 2024سچ خبریں: یوکرین کے سابق صدر کے مشیر کا خیال ہے کہ
فروری
وزیراعظم کا ترکیہ کے زلزلہ زدگان کی مدد جاری رکھنے کا عزم
?️ 18 فروری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے اس بات کا
فروری
اسرائیل کے لبنان سے فوری انخلاء کی وجہ کیا ہے ؟
?️ 28 نومبر 2024سچ خبریں: خطے میں امریکہ کے خصوصی ایلچی آموس ہوکسٹین نے الجزیرہ نیوز
نومبر
جنوبی لبنان پر صہیونی حملے جاری، جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیاں
?️ 15 اپریل 2026سچ خبریں:جنوبی لبنان میں صہیونی افواج کی گولہ باری اور فضائی حملے
اپریل