🗓️
سچ خبریں:عراق کے صوبہ کرکوک میں داعشی عناصر کے حملے میں عراقی وفاقی پولیس کے پانچ افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
شفق نیوز کی رپورٹ کے مطابق ، ایک عراقی سکیورٹی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ جمعرات کے روز صوبہ کرکوک میں داعش کے عناصر کے حملے کے بعد عراقی فیڈرل پولیس کے پانچ افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے، سکیورٹی ذرائع نے شفق نیوز کو بتایا کہ داعش کے ممبروں نے داقوق کے جنوب میں واقع عرب کوئی گاؤں میں وفاقی پولیس فورس پر حملہ کیا ، جس میں پولیس کے 3 اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔
یادرہے کہ اگر چہ عراقی حکومت اس ملک سے داعش کے خاتمے کا اعلان کر چکی ہے اور یہاں کوئی ایسی جگہ نہیں ہے جہاں داعش کا پرچم لہرا رہا ہو تاہم اس دہشتگرد تنظیم کے باقی ماندہ عناصر آئے دن عراقی اہم شخصیات یا حساس مقامات پر کاروائیاں کررہتے ہیں جن میں انھیں مغربی ممالک خاص طور پر امریکہ کی مکمل پشت پناہی حاصل ہے جو داعش کا مقابلہ کرنے خطہ میں داخل ہوا تھا تو اب جبکہ داعش کا خاتمہ ہوچکا ہے اور عراقی پارلیمنٹ میں غیر ملکی افواج کے انخلا پر مبنی مسودہ بھی پاس ہو چکا ہے لیکن امریکہ اس ملک سے نکلنے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے۔
مشہور خبریں۔
فلسطینی شہداء کی تعداد کہاں تک پہنچ چکی ہے؟
🗓️ 29 فروری 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی کی وزارت صحت نے آج جمعرات کی
فروری
موساد چیف کی لیک ہونے والی معلومات کی تصدیق
🗓️ 20 مارچ 2022سچ خبریں: اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ موساد چیف کے قریبی ذرائع
مارچ
صدر مملکت نے بھی ٹک ٹک پر اکاؤنٹ بنا لیا
🗓️ 16 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ٹک ٹاک دنیا بھر میں تیزی سے مقبول ہونے
جولائی
یوسف رضا گیلانی کے استعفے پر شاہ محمود قریشی کا رد عمل سامنے آگیا
🗓️ 31 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں میڈیا
جنوری
پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران اسلام آباد میں فوج طلب کرنے کا فیصلہ
🗓️ 5 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر سابق وزیر
اکتوبر
اسرائیل شام کی افراتفری سے پریشان
🗓️ 16 مارچ 2025سچ خبریں: Ynet نیوز سائٹ نے ایک مضمون میں کہا ہے کہ بشار
مارچ
مارچ سے مہنگائی میں اضافہ ہو سکتا ہے اضافہ
🗓️ 26 فروری 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اوگرا نے یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں
فروری
عدت میں نکاح کیس کا فیصلہ
🗓️ 13 جولائی 2024سچ خبریں: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیر
جولائی