?️
سچ خبریں:اطلاعات کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی پاکستانی حکام سے ملاقات اور جنگ کے مکمل خاتمے اور امن کے قیام کے لیے کسی بھی ممکنہ مفاہمت کی تشکیل کے حوالے سے ایران کے موقف اور نقطہ نظر کی ترسیل کے بعد، طے شدہ پروگرام کے مطابق، اتوار کی شپ کو مسقط پہنچے۔
وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق، وزیر خارجہ عمان کے دورے کے اختتام اور روس کے سفر سے قبل ایک بار پھر پاکستان کا دورہ کریں گے۔
خیال ہے کہ وزیر خارجہ کے ہمراہ وفد کا ایک حصہ، جو اسلام آباد کے دورے کے دوران وہاں موجود تھا، جنگ کے خاتمے سے متعلق امور پر مشاورت اور ضروری ہدایات حاصل کرنے کے لیے تہران واپس آیا ہے اور انہیں اتوار کی رات دوبارہ اسلام آباد میں عراقچی سے جا ملنا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پیش نظر حج کے بارے میں اہم اعلان کردیا
?️ 13 جون 2021جدہ (سچ خبریں) سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پیش نظر حج
جون
حزب اللہ نے لبنانی حکومت کے ساتھ محاذ آرائی کے بارے میں سعودی میڈیا کے دعووں کو مسترد کر دیا
?️ 24 جولائی 2025حزب اللہ نے لبنانی حکومت کے ساتھ محاذ آرائی کے بارے میں
جولائی
ماضی سے عبرت حاصل کریں؛ایرانی صدر کا امریکہ سے خطاب
?️ 14 جولائی 2022سچ خبریں:ایران کے صدر نے امریکی حکام کو مخاطب قرار دیتے ہوئے
جولائی
بھارت کے شدت پسندانہ ہندوتوا نظریے سے پورے خطے کو خطرات لاحق ہیں۔ صدر مملکت
?️ 8 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے
جون
اسرائیل کےخلاف آج آواز بلند نہ کی تو پھر بہت دیر ہو جائے گی، بلاول بھٹو زرداری
?️ 23 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا
جون
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر کی قسط جاری کرنے کی منظوری
?️ 30 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو
اپریل
مغربی کناے میں صیہونی درندہ صفت فوج کے ہاتھوں متعدد فلسطینی شہری اغوا
?️ 30 دسمبر 2021سچ خبریں:صیہونی قابض فوج نے مغربی کنارے کے متعدد علاقوں پردہشتگردانہ کاروائیاں
دسمبر
مشرقی بحرالکاہل میں ایک کشتی پر امریکی حملہ
?️ 17 جون 2026سچ خبریں:امریکی فوج نے ایک بار پھر منشیات کے خلاف کارروائی کے
جون