عراق کے بعض علاقوں سے امریکی انخلاء کا اعلان ایک دھوکہ

عراق

?️

سچ خبریں: عراقی سیاسی تجزیہ کار ریاض الوحیلی نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کے عراق کے بعض علاقوں سے انخلا کے حوالے سے کیے گئے دعوے فریب پر مبنی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ کے ساتھ کسی بھی معاہدے پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔ امریکہ مختلف بہانوں پر عراق کی خودمختاری کی خلاف ورزی جاری رکھے ہوئے ہے اور امریکی فوجی دستوں کے انخلا کی اطلاعات پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔

الوحیلی نے واضح کیا کہ عراق کی خودمختاری کے تحفظ کا واحد راستہ امریکی افواج کی مکمل طور پر انخلاء ہے۔

اس سے قبل ایک کینیڈین میگزین نے رپورٹ دی تھی کہ امریکی فوجی عراق میں انخلا نہیں بلکہ محض منتقلی کر رہے ہیں۔

مشہور خبریں۔

امریکی جیلوں کے نظام کا دیوالیہ پن

?️ 28 دسمبر 2021سچ خبریں:امریکی جیلوں کو مہلک اور ناقابل تسخیر بحرانوں کا سامنا ہے

کشمیر کے حوالے سے او آئی سی کی اہم قرارداد منظور، کشمیر کمیٹی جدہ نے اس اقدام کو خوش آئند قرار دے دیا

?️ 19 مارچ 2021جدہ (سچ خبریں) بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق

آذربائیجان کا مسافر طیارہ حادثے کا شکار؛درجنوں افراد جاں بحق

?️ 25 دسمبر 2024سچ خبریں:آذربائیجان کا مسافر طیارہ قزاقستان میں گر کر تباہ ہوگا جس

سندھ ہائی کورٹ: وفاقی حکومت ایک ہفتے میں کورونا ویکسین کی قیمت مقرر کرے

?️ 31 مارچ 2021کراچی (سچ خبریں)سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو ایک ہفتے میں

امریکہ کو تیار رہنا چاہیے، دنیا میں تشویشناک حالات ہیں: پینٹاگون

?️ 10 نومبر 2025سچ خبریں: امریکی سیکرٹری دفاع لائیڈ آسٹن نے انتباہ جاری کیا ہے کہ

پاک فضائیہ کے سربراہ سے ترک وزیر دفاع کی ملاقات، علاقائی سلامتی، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

?️ 9 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر

ریاض-تہران معاہدہ ممکنہ ریاض-تل ابیب معاہدے کو نہیں روک سکتا:امریکہ

?️ 16 مارچ 2023سچ خبریں:امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اس بات کی طرف اشارہ

چین آہنی برادر ہے لیکن امریکہ کے ساتھ بھی بہترین تعلقات رکھنا چاہتے ہیں، وزیرخارجہ

?️ 27 جولائی 2025واشنگٹن: (سچ خبریں) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے