?️
سچ خبریں:عراقی میڈیا نے اس ملک کے کردستان خطہ کے مرکزی شہر اربیل کےہوائی اڈے کے قریب واقع امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے کی اطلاع دی ہے۔
صابرین نیوز چینل نے کردستان خطہ کے مرکزی شہر اربیل میں واقع ہوائی اڈے کے قریب امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے کی اطلاع دی ہے، رپورٹ کے مطابق راکٹ کے اڈے پر لگنے سے ہونے والے دھماکے کے بعد آسمان پر دھویں کے بادل چھاگئے،واضح رہے کہ حملے کے بعد ایربل ایرپورٹ بند کردیا گیا ۔
عراقی صحافیوں کے مطابق امریکی فوج کے اڈے کو نشانہ بنانے کے بعد امریکی جاسوس طیارے اربیل کے آسمان پر گشت کررہے ہیں نیز حملے کے بعد صوبے میں امریکی قونصل خانے میں خطرے کے سائرن بجنے لگے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
یورپی سماجی کارکنوں کا فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
?️ 13 اگست 2022سچ خبریں:تین یورپی ممالک میں متعدد سماجی کارکنوں اور فلسطینی قوم کے
اگست
الحیاہ: غزہ میں اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں ملنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے
?️ 28 اکتوبر 2025سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں حماس کے ایک عہدیدار نے ایک
اکتوبر
چین اور روس کو وسطی ایشیائی ممالک میں افراتفری کو روکنا ہوگا:چین
?️ 12 جنوری 2022سچ خبریں:چینی وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب سے خطاب کرتے
جنوری
ابھی 26 ویں ترمیم ہضم کررہے ہیں، 27 ویں کی ضرورت نہیں۔ اسحاق ڈار
?️ 18 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے
اگست
پہلی بار کوئی خاتون شمالی کوریا کی وزیر خارجہ بنی
?️ 11 جون 2022سچ خبریں: شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے آج ہفتہ، 11 جون
جون
اسرائیل پر فتح ایران کے ہاتھوں ہوگی: عمان کے مفتی اعظم
?️ 14 جون 2025سچ خبریں: عمان کے مفتی اعظم شیخ احمد بن حمد الخلیلی نے
جون
سابق آرمی چیف کو توسیع دینے کیلئے سب سر جوڑ کر بیٹھ گئے تھے، سپریم کورٹ
?️ 25 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں فوجی عدالتوں
فروری
پاکستان، مہاجرین کے حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے معاہدوں کا پابند ہے، جسٹس عائشہ ملک
?️ 1 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے غیر قانونی طور پر مقیم
دسمبر