?️
سچ خبریں:فلسطین کے شہر ام الفحم میں سیکڑوں فلسطینیوں نے اسرائیلی دہشتگردوں کے ہاتھوں مظلوم فلسطینیوں کی منصوبہ بند نسل کشی کے خلاف مظاہرہ کیا۔
مرکزاطلاعات فلسطین کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز ام الفحم شہر میں بڑی تعداد میں فلسطینیوں نےکلر صہیونی گینگ کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف مظاہرہ کیا،مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر فلسطینیوں کی منظم نسل کشی کے خلاف نعرے درج تھے، مظاہرین سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ اسرائیلی پولیس اور قاتل گینگ ملی بھگت کے تحت عرب شہریوں کا قتل کررہے ہیں،ام الفحم میں شاہراہ 65 پر ام الفحم اسکوائر میں ہونے والے مظاہرے میں مقررین کا کہنا تھا کہ شمالی فلسطینی علاقوں میں منظم صہیونی قاتل گینگ کو اسرائیلی فوج اور پولیس کی سرپرستی حاصل ہے اور اسرائیلی فوج ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت فلسطینیوں کو قتل کیا جا رہا ہے،اسرائیلی فوج اور پولیس دانستہ طور پر فلسطینیوں کے قتل کے واقعات پر پردہ ڈالنے اور خاموشی کا مظاہرہ کرنے کی پالیسی پرعمل پیرا ہے۔


مشہور خبریں۔
کترینہ کیف جلد ہی اپنے کام پر واپسی کریں گی
?️ 25 جنوری 2022ممبئی (سچ خبریں) بالی ووڈ اسٹار کترینہ کیف کے بارے میں یہ
جنوری
5 سیاست دان جن کی مقبولیت سے اردگان ترکی میں پریشان ہیں
?️ 20 جولائی 2025سچ خبریں: وسیع پیمانے پر معاشی بحران کے باوجود، اردگان کے اپوزیشن
جولائی
صیہونی کس کی شے پر خون کی ہولی کھیل رہے ہیں؟
?️ 21 جون 2023سچ خبریں:شام کی وزارت خارجہ نے صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینی قوم
جون
غزہ میں ایندھن کی شدید کمی؛ اسپتال موت کے گڑھ
?️ 12 جولائی 2025 سچ خبریں:غزہ میں جنگ اور مسلسل محاصرے کے باعث 80 فیصد
جولائی
یمنیوں کا ایک بار پھر سعودی تیل کمپنی پر میزائل حملہ
?️ 5 ستمبر 2021سچ خبریں:یمنی فوج کا کہنا ہے کہ انھوں نے ایک بار پھر
ستمبر
امریکی نمائندے کا اسرائیلی جارحیت کی حمایت کرتے ہوئے سفارتی حل پر زور
?️ 14 جون 2025سچ خبریں: امریکہ کے نمائندے نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے
جون
آئی ایم ایف کے مطالبے پر پیٹرولیم مصنوعات پر کاربن ٹیکس عائد کرنے کی تجویز
?️ 17 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطالبے
مئی
توہین رسالت اخلاقی دیوالیہ پن:انصاراللہ
?️ 9 جون 2022سچ خبریں:یمن کی انصاراللہ تحریک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ رسول
جون