?️
سچ خبریں: اردنی فورسز نے ایک صیہونی کو غیر قانونی طور پر اس ملک میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران گرفتار کر لیا۔
العربی الجدید اخبار کی رپورٹ کے مطابق اردنی فوج نے ایک صہیونی کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا جو غیر قانونی طور پر اس ملک میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔
اس رپورٹ کے مطابق اردن کے جنوب میں ملٹری زون کی فورسز نے ایک صیہونی کو اردن کی سرزمین میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں: اردنی عوام نے صیہونیوں کے لیے اپنے ملک کی حکومت سے کیا مانگا
دوسری جانب اردن کی مسلح افواج کی جنرل کمان کے ایک سرکاری فوجی ذریعے نے کہا کہ بارڈر گارڈ فورسز نے اس شخص کو گرفتار کرکے متعلقہ حکام کے حوالے کردیا۔
اس ذریعے نے تاکید کی کہ اردن کی مسلح افواج سرحدوں کی حفاظت اور ہر طرح کی دراندازی اور اسمگلنگ کو اپنی پوری قوت سے روکنے کے لیے پرعزم ہیں اور وہ ہر اس شخص کی تاک میں ہیں جو اردن کی قومی سلامتی کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے۔
مزید پڑھیں: صیہونیوں کے ہاتھوں اردنی پارلیمنٹ رکن گرفتار
یاد رہے کہ یہ اس حقیقت کے باوجود ہے کہ دو روز قبل صہیونی اخبار یدیوت احرونٹ نے دعویٰ کیا تھا کہ اس حکومت نے اردن سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ہتھیاروں کی اسمگلنگ کو روکا ہے۔
مشہور خبریں۔
یوکرین میں نو نازیوں کے جرائم میں امریکہ اور انگلینڈ شریک
?️ 19 ستمبر 2022سچ خبریں: اقوام متحدہ میں روس کے نائب مستقل نمائندے دمتری پولیانسکی
ستمبر
وزیر خزانہ نے پاکستان کو کئی دیگر ممالک سے سستا قرار دے دیا
?️ 20 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) ملک میں ایک طرف مہنگائی کا زور و شور
فروری
تحریک انصاف نے عوامی نیشنل پارٹی کو بڑا جھٹکا دیا
?️ 11 دسمبر 2021پشاور (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق بلور خاندان کے سیاسی وارث غضنفر
دسمبر
اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
?️ 27 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین
مارچ
نصف صدی کی بیرون ملک امریکی کاروائیوں پر ایک نظر/مکمل ناکامی
?️ 5 اپریل 2023سچ خبریں:امریکی جریدے فارن افیئرز نے گزشتہ نصف صدی کے دوران دنیا
اپریل
وزیراعظم کا فلسطین کے حوالے سے عالمی براردی سے مطالبہ
?️ 23 جولائی 2024سچ خبریں: وزیر اعظم شہباز شریف نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی
جولائی
کیا حماس اور اسرائیلی حکومت کے درمیان معاہدے ہوگا ؟
?️ 28 جنوری 2024سچ خبریں:امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک حماس
جنوری
ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے11ماہ میں 5 فیصد کی کمی ریکارڈ
?️ 16 جون 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی
جون