?️
سچ خبریں:صہیونی میڈیا نے ہزاروں یوکرائنی یہودیوں کو مقبوضہ فلسطین میں مستقل طور پر آباد ہونے پر مجبور کرنے کے تل ابیب کے منصوبے کو بے نقاب کیا۔
اسرائیلی اخبار ہیوم نے صیہونیوں کے منصوبے کا حوالہ دیتے ہوئے لکھاکہ بینیٹ کی کابینہ نے یوکرائنی یہودیوں کو بڑے پیمانے پر اسرائیل کی طرف ہجرت کرنے کے منصوبہ بنایاہے اور اس پر عمل درآمد کرنے والی ہے۔
تل ابیب میں لگائے جانے والے اندازوں سے پتہ چلتا ہے کہ تقریباً 150000 یوکرائنی باشندے اس ملک کی یہودی اقلیت ہیں اور اسرائیلی وزیر خارجہ نے حالیہ دنوں میں انہیں مقبوضہ فلسطین میں مستقل طور پر ہجرت کرنے پر آمادہ کرنے کے لیے اپنی کوششیں دگنی کر دی ہیں۔
کیف میں صہیونی سفیر بھی اس ملک کے یہودیوں سے مسلسل یوکرائن چھوڑ کر مقبوضہ فلسطین میں آنے بسنے کے لیے کہہ رہے ہیں لیکن اس معاشرے کے بہت سے لوگ صہیونیوں کے اس وعدے کو ماننے کو تیار نہیں ہیں،واضح رہے کہ یہ اقدامات اس حد تک شدت اختیار کر گئے ہیں کہ یوکرائنی حکام غیر مطمئن ہیں اور وزارت خارجہ نے اس سلسلے میں اسرائیلی سفیر کو طلب کر لیا ہے۔
عبرانی زبان کے میڈیا کے مطابق، تل ابیب (یوکرائنی یہودیوں کی عدم دلچسپی کی وجہ سے) مختصر مدت میں ان کی ہجرت کی حوصلہ افزائی کے لیے کوئی عوامی پروگرام نہیں کرے گا، لیکن پھر بھی ان ہزاروں کو خوش آمدید کہنے کی تیاری کر رہا ہے۔


مشہور خبریں۔
مفتی اعظم عمان کی فلسطینی مزاحمت کی عسکری صلاحیت میں اضافے پر مبارکباد
?️ 6 مئی 2023سچ خبریں:صہیونی فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی سے فائر کیے
مئی
شہید رہبر کی تشییع جنازہ کے موقع پر ناروے میں سامراج مخالف اجتماع
?️ 4 جولائی 2026سچ خبریں:ایران کے شہید رہبر کی الوداعی تقریب کے ساتھ ہی ناروے
جولائی
ایران کی حمایت پر وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی سپریم لیڈر سے اظہار تشکر
?️ 26 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف کی ایران کے رہبرِ اعلیٰ
مئی
کیا نیتن یاہو کی جانشینی کی باتیں ہو رہی ہیں؟
?️ 5 جون 2023سچ خبریں:صیہونی میڈیا نے نیتن یاہو کو لیکوڈ پارٹی کی سربراہی سے
جون
عرب وزرائے خارجہ کی لبنان اور مسئلہ فلسطین کی حمایت پر تاکید
?️ 2 جولائی 2022سچ خبریں: عرب وزرائے خارجہ نے ہفتہ کے روز بیروت میں ایک
جولائی
یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان،
?️ 30 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات 16 روپے تک
ستمبر
تحریک انصاف کا رؤف حسن پر حملے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کروانے کا مطالبہ
?️ 22 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف نے رؤف حسن پر حملے
مئی
ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ایسی جنگ شروع کی جس کا کوئی خواہاں نہیں تھا: امریکی سینیٹر
?️ 30 اگست 2026سچ خبریں:امریکی سینیٹر کرس مرفی نے ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا
اگست