صیہونی وزیر جنگ واشنگٹن میں کیا کرنے جا رہے ہیں؟

صیہونی

🗓️

سچ خبریں: عبرانی ذرائع نے صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کے دورہ واشنگٹن کے دوران گفتگو کے اہم نکات کی طرف اشارہ کیا۔

عبرانی ذرائع نے صیہونی وزیر جنگ یوف گیلنٹ کے قریب الوقوع دورہ امریکہ کا حوالہ دیتے ہوئے اعلان کیا کہ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے ساتھ ان کی بات چیت تین اہم محوروں پر مرکوز ہوگی۔

 یہ بھی پڑھییں: امریکہ اور اسرائیل کے درمیان کیا چل رہا ہے؟

صیہونی ٹی وی چینل 12 نے آئندہ دورہ امریکہ کے دوران اسرائیلی وزیر جنگ یوو گیلنٹ اور امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے درمیان ہونے والی بات چیت کے 3 اہم نکات کا اعلان کیا۔

اس چینل نے اس بات پر زور دیا کہ پہلا مسئلہ جس پر دونوں فریق بحث کرنے جارہے ہیں وہ ایران اور اس کی علاقائی سرگرمیوں کا مسئلہ ہے۔

اس چینل کے مطابق، سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانا گیلنٹ اور آسٹن کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا دوسرا مرکز ہوگا۔

مزید پڑھیں: امریکہ اور اسرائیل پوری دنیا کو اپنا غلام بنانا چاہتے ہیں:انصاراللہ کے سربراہ

تیسرا مسئلہ جس پر دونوں فریقین تبادلہ خیال کریں گے وہ صیہونی حکومت کو امریکی امداد کا مسئلہ اور مشرق وسطیٰ کے علاقے میں اس حکومت کی برتری کو برقرار رکھنے کے لیے امریکہ کا وعدہ ہے۔

مشہور خبریں۔

صیہونی حکومت نے غزہ میں بھاری قیمت چکائی

🗓️ 6 دسمبر 2023سچ خبریں:صیہونی جنگی کابینہ کی مشترکہ پریس کانفرنس نیتن یاہو اور موجودہ

ماہرین، کم وزن ہونا شوگر سے محفوظ ہونے کی ضمانت نہیں ہے

🗓️ 19 فروری 2021لاہور {سچ خبریں} ماہرین کے مطابق اگر کئی قسم کے رسک فیکٹرز

پنشن بم کی شکل اختیار کرچکی، روکنے کیلئے قانون سازی کرنی ہوگی، وزیر خزانہ

🗓️ 10 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی زیرِ صدارت

کبریٰ خان بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

🗓️ 1 اکتوبر 2021کراچی (سچ خبریں) کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے کیسز میں اگرچہ

غزہ کی نسل کشی صیہونی حکومت کی جنگی حکمت عملی کا حصہ ہے: طالبان

🗓️ 28 مئی 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کی طرف سے رفح میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ

وزیر اعلیٰ سندھ نے اسٹیل مل بحال کرانے کیلئے روس سے مدد طلب کرلی

🗓️ 11 نومبر 2024کراچی: (سچ خبریں) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اسٹیل مل

امریکہ کے نو منتخب صدر یوکرین میں جنگ ختم کرنے کے لیے تیار

🗓️ 25 نومبر 2024سچ خبریں: ایک انٹرویو میں ٹرمپ کی جانب سے قومی سلامتی کے

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

🗓️ 14 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں)  وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے