?️
سچ خبریں:المیادین نیٹ ورک کے نامہ نگار نے رپورٹ کیا ہے کہ صیہونی حکومت لبنان کے جنوبی علاقے سردہ میں لبنانی فوج پر فائرنگ اور فضائی دھمکیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
نامہ نگار کے مطابق، صیہونی حکومت نے علاقے میں تعینات لبنانی فوجیوں کو کھلم کھلا دھمکیاں دیں اور ان پر براہ راست فائرنگ کی۔
واضح رہے کہ گذشتہ روز لبنانی فوج نے اعلان کیا تھا کہ صیہونی قابض افواج نے جنوبی لبنان کے علاقے سردہ – مرجعیون میں واقع لبنانی فوج کی چوکی پر فائرنگ کی، جبکہ ایک اسرائیلی ڈرون انتہائی پست پرواز کر رہا تھا۔
یہ واقعات ایسے وقت میں پیش آئے ہیں جب صیہونی حکومت نومبر 2024 میں نام نہاد جنگ بندی معاہدے پر دستخط کے باوجود لبنان کے خلاف اپنی جارحانہ کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
امریکہ کی جانب سے کیوبا پر نئی پابندیاں عائد
?️ 24 جون 2026سچ خبریں:امریکی وزارت خزانہ کی ویب سائٹ کے مطابق واشنگٹن نے ہوانا
جون
وزیر اعظم عالمی لیڈر بن کر ابھرے ہیں: فرخ حبیب
?️ 10 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں)وزیر مملکت فرخ حبیب نے وزیر اعظم عمران خان
اگست
عیدالفطر سے قبل پیٹرول کی قیمت 290 روپے فی لیٹر تک پہنچنے کا امکان
?️ 30 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) عیدالفطر سے قبل اتوار (31 مارچ) کو پیٹرول
مارچ
ہم موجودہ حکومت گراتے ہیں تو کیا بے یقینی پیدا نہیں ہوگی۔ قمر زمان کائرہ
?️ 26 جون 2025لاہور (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا
جون
پاکستان نے علاقائی اور بین الاقوامی فورمز پر ایک مؤثر آواز کے طور پر خود کو منوایا ہے، وزیرِ دفاع
?️ 3 نومبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے
نومبر
اسرائیلی فوجی غزہ میں رکنے کے لئے تیار نہیں
?️ 24 نومبر 2023سچ خبریں:اسرائیلی اخبار Yedioth Aharonot نے رپورٹ کیا ہے کہ بند دروازوں
نومبر
اگر اپوزیشن تحریک عدم اعتماد واپس لے لے تو دیکھتے ہیں کہ انہیں بدلے میں کیا دیا جاسکتا ہے:فواد چوہدری
?️ 14 مارچ 2022(سچ خبریں)فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن تحریک عدم اعتماد
مارچ
غزہ جنگ میں کس کی جیت ہے؟سید حسن نصراللہ کی زبانی
?️ 14 مارچ 2024سچ خبریں: سید حسن نصراللہ نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی
مارچ