سچ خبریں:فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ ایک صیہونی آبادکار نے کار سے ٹکر مار کر فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ۔
فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ذرائع نے صیہونی آباد کار کی گاڑی کی زد میں آکر ایک نوجوان فلسطینی نوجوان کی شہادت کی اطلاع دی۔،رپورٹ کے مطابق ، صہیونی آباد کار نے بارکان کی صہیونی بستی کے قریب سلفیسٹ علاقے میں واقع ہرس نامی گاؤں کے قریب ایک فلسطینی نوجوان کو اپنی گاڑی سے کچل کر شہید کردیا، اس واقعے میں "جمیل عامر” نامی فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ایک بار پھر پارٹی دہشتگردوں کے نشانے پر ہے، بلاول بھٹو
فروری
جاپان سے لے کر اسپین، اٹلی اور امریکہ تک برستی آگ
جولائی
اسلام آباد: ڈی چوک پر مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں، شہر میں فوج کا گشت
اکتوبر
پی ٹی آئی کو جنوبی پنجاب میں اہم کامیابی مل گئی
جنوری
مغربی کنارے کے شمال میں ایک فلسطینی کی شہادت
اگست
متعدد بحرینی سیاسی قیدیوں کی نامعلوم مقام پر منتقلی
اگست
تجارتی جنگ خود امریکہ کے لیے بھی نقصان دہ ہے:چین
اپریل
غزہ پر نہ رکنے والی صیہونی بمباری؛ کئی فلسطینی بچے شہید
اکتوبر