شہید السنوار کے شخصی محافظ ٹیم کے سربراہ کی شہادت 

شہید السنوار

?️

سچ خبریں: فلسطینی ذرائع کے مطابق، اسرائیلی افواج نے غزہ شہر کے جنوب مغرب میں ایک گاڑی پر گزشتہ روز حملہ کیا، جس میں حماس کی فوجی شاخ القسام بریگیڈز کے ممتاز کمانڈر رائد سعد کے ہمراہ ریاض اللبان بھی شہید ہو گئے۔
فلسطینی ذرائع نے ریاض اللبان کو القسام سیکورٹی سروس کے سربراہ اور حماس کے اہم شخصیات کے محافظ یحیی السنوار کے ذاتی محافظ دستے کا سربراہ قرار دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق، صہیونی حکومت نے ماضی میں بھی رائد سعد کو کئی مرتبہ نشانہ بنانے کی ناکام کوششیں کی تھیں۔ ابھی تک فلسطینی گروپوں یا سرکاری ذرائع نے ان مقاومت کاروں کی شہادت کی تصدیق نہیں کی ہے۔
حماس نے گزشتہ روز غزہ میں ایک غیر فوجی گاڑی پر صہیونی ریاست کے وحشیانہ حملے کی مذمت کی تھی۔

مشہور خبریں۔

 اسرائیل جان بوجھ کر غزہ کے عوام کو بھوکا رکھ رہا ہے

?️ 25 جولائی 2025 اسرائیل جان بوجھ کر غزہ کے عوام کو بھوکا رکھ رہا ہے

سائفر کیس: عمران خان نے فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا

?️ 11 اکتوبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران

فلسطین نے سال 2022 کیسے گزارا؟

?️ 27 دسمبر 2022سچ خبریں:       اگر یہ پوچھا جائے کہ 2022 میں فلسطین

کیا اسرائیل میں ایران جیسے بڑے ملک پر وسیع حملہ کرنے کی طاقت ہے؟روسی تجزیہ کاروں کی رائے

?️ 27 اکتوبر 2024سچ خبریں:روسی تجزیہ کاروں نے نشاندہی کی ہے کہ صہیونی حکومت کے

سست انٹرنیٹ سے چھٹکارا پانے کیلئے پارلیمانی سیکریٹری نے انوکھی تجویز پیش کردی

?️ 23 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان میں انٹرنیٹ کے مسائل اور خاص طور

سیف علی خان کی جان بچانے والے رکشا ڈرائیور کو بطور انعام کتنی رقم ملی؟

?️ 23 جنوری 2025سچ خبریں: بولی وڈ اداکار سیف علی خان نے بروقت ہسپتال پہنچانے

امریکی فوجی کمانڈر اور صیہونی حکومت کے درمیان تین روزہ ملاقات

?️ 24 جون 2022سچ خبریں:    عبوری صیہونی حکومت اور امریکہ کے اعلیٰ فوجی کمانڈروں

معاشرے میں بے راہ روی بڑھ چکی، ہم جنس پرستی پنپنے لگی، حنا خواجہ بیات

?️ 21 جون 2025کراچی: (سچ خبریں) سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات کا کہنا ہے کہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے