شاہ سلمان کا پھر طبی معائنہ ہوا

شاہ سلمان

?️

سچ خبریں: سعودی خبر رساں ذرائع نے اعلان کیا کہ سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ایک بیماری کی تشخیص ہوئی ہے اور ان کے طبی معائنے جدہ کے السلام محل میں شاہی کلینک میں کیے گئے ہیں۔

اس حوالے سے سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی جانب سے بتایا گیا کہ شاہ سلمان تیز بخار اور جوڑوں کے درد میں مبتلا ہیں اور اسی وجہ سے طبی ٹیم نے ان کی جسمانی حالت جانچنے کے لیے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

سعودی عرب کے بادشاہ بننے کے بعد یہ دوسرا موقع ہے کہ شاہ سلمان نے بڑھاپے اور بیماری کی وجہ سے طبی معائنہ کرایا ہے اور وہ متعدد بار اسپتال جا چکے ہیں۔

مشہور خبریں۔

مغربی کنارے میں متعدد فلسطینی گرفتار

?️ 25 فروری 2023سچ خبریں:خبر رساں ذرائع نے مغربی کنارے میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں

وزیر اعظم نے مختلف اعلی عہدوں پر تعیناتیوں کی منظوری دے دی

?️ 13 فروری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے مختلف اعلیٰ عہدوں پر

بنگلہ دیش نہایت نازک صورتحال میں

?️ 5 اگست 2024سچ خبریں: بنگلہ دیش میں ہونے والے حالیہ احتجاج کا بوجھ برداشت

مغربی کنارہ اسرائیل کے لیے مستقل ڈراؤنا خواب :صیہونی اخبار

?️ 13 فروری 2022سچ خبریں:عبرانی زبان کے ایک ذریعہ ابلاغ نے مغربی کنارے میں دھماکے

عراقی شخصیات: عراق میں رہبرِ شہید کی تشییع ایک تاریخی واقعہ ہے

?️ 30 جون 2026سچ خبریں: عراقی سیاسی اور سماجی شخصیات نے کہا ہے کہ ایران

سعودی عرب کی ایک بار پھر شمالی یمن کے ٹیلی کمیونیکیشن انفراسٹرکچر پر بمباری

?️ 13 جنوری 2022سچ خبریں:سعودی اتحاد نے شمالی یمن میں مواصلات اور ٹیلی کمیونیکیشن کے

کراچی: تاجر کو غیر قانونی حراست میں رکھنے پر سی ٹی ڈی کے 3 اہلکار گرفتار

?️ 4 ستمبر 2023سندھ:(سچ خبریں) سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے

جب تک صیہونیت موجود ہے، جنگ جاری رہے گی:جہاد اسلامی

?️ 11 اکتوبر 2022سچ خبریں:فلسطینی جہاد اسلامی تحریک کے سکریٹری جنرل نے اس بات پر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے