سچ خبریں:شام کے صوبہ حلب کے شمالی مضافاتی شہر عفرین شہر میں ایک کار بم دھماکہ ہوا۔
شام کی سرکاری نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہفتے کے روز شام کے صوبے حلب کے مضافات میں ایک دھماکہ ہوا، یہ دھماکہ صوبہ حلب کے شمالی مضافات میں واقع شہر عفرین میں ایک کار میں صب کیے جانے والے بم کی وجہ سے ہوا۔
رپورٹ کے مطابق دھماکہ اس شہر میں واقع ترک فوجی اڈے کے سامنے ہوا،تاہم اس کے نتیجہ میں ہونے والے جانی او رمالی نقصان کے بارے میں ابھی تک تصیلات سامنے نہیں آئی ہیں،تاہم کچھ ذرائع نے بتایا ہے کہ عفرین شہر میں کار بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں لیکن سرکاری میڈیا نے ابھی تک اس خبر کی تصدیق نہیں کی ہےنیز کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ٹرمپ اور میکرون جیسے شیطان خطے میں فرقہ وارانہ جنگ بھڑکانے کے درپے ہیں:بحرینی عالم دین
فروری
’ویلو اسٹیشن سیزن 2‘ عاطف اسلم اور نتاشا نورانی کے گانے ریلیز
مئی
آدھے امریکی نوجوان سائبر ہراسانی کا شکار
دسمبر
مغربی کنارے پر صہیونیوں کے ڈرون حملے میں 10 فلسطینی نوجوان شہید
جنوری
امریکی نوجوانوں میں بائیڈن کی مقبولیت میں گراوٹ
اپریل
پی اے سی کا غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی اور سود کی واپسی کے نظام پر عدم اطمینان کا اظہار
مارچ
سوڈان کی خانہ جنگی میں سب سے زیادہ نقصان کسے ہو رہا ہے؟
اکتوبر
مقبوضہ کشمیر میں کشتی الٹنے سے 4 افراد ہلاک، 19 لاپتا
اپریل