?️
سچ خبریں:شامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اس ملک کے شہر حلب کے مضافات میں ایک کار بم دھماکہ ہوا ہے جس کی اب تک کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
روس ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق شامی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ شام کے شمالی شہر عفرین کے مضافات میں ایک کار بم دھماکہ ہوا،رپورٹ کے مطابق شامی ذرائع نے بتایا کہ شام کے شمالی شہر عفرین کے مضافات میں ایک کار بم دھماکہ ہوا، ذرائع نے بتایا کہ دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے تاہم ابھی تک ان کے اعداد وشمار منظر عام پر نہیں آئے ہیں۔
واضح رہے کہ کار بم دھماکہ حرش عین داره کے قریب تراندہ روڈ پر ہوا، روس ٹوڈے نے مزید لکھا کہ دھماکہ ترکی کے فوجی اڈے کے سامنے ہوا ہے جس کے نتیجہ میں ترک فوج کا ایک اہلکار ہلاک ہوا ہے،تاہم ابھی تک کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
نیو یارک میں طلباء کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ
?️ 12 مارچ 2025سچ خبریں: ایک امریکی جج نے فیصلہ دیا کہ کولمبیا یونیورسٹی کے
مارچ
بائیڈن کی مقبولیت نچلی ترین سطح پر پہنچی
?️ 16 مئی 2022سچ خبریں: این بی سی نیوز کے سروے کے تازہ ترین نتائج
مئی
شمالی کوریا میں کم جونگ جیسا کوٹ پہننے پر پابندی
?️ 27 نومبر 2021سچ خبریں:بعض اطلاعات کے مطابق شمالی کوریا نےایسے چمڑے کے کوٹ پہننے
نومبر
عمران ریاض کیس کی لاہور ہائی کورٹ میں سماعت
?️ 9 جولائی 2022لاہور:(سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ میں صحافی عمران ریاض کیخلاف مقدمات خارج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔دوران سماعت عمران ریاض کے
جولائی
عالمی اداروں سے کشمیری حریت پسندوں کی رہائی کے لئے بھارت پردبائو ڈالنے کا مطالبہ
?️ 15 اپریل 2024سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں حریت قیادت
اپریل
افغان خواتین کی حالت زار
?️ 20 جون 2023سچ خبریں:جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کے
جون
صہیونیوں کی گہرائیوں میں ایران کے اثر و رسوخ کی کتاب
?️ 22 مارچ 2022سچ خبریں: والہ نیوز نے کتاب کی اشاعت اور مارکیٹ میں داخلے
مارچ
یمن نے امریکی اور صیہونی جہازوں پر 153 بار حملہ کیا
?️ 21 جون 2024سچ خبریں: یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک بدر الدین
جون