🗓️
سچ خبریں: ترکی کے وزیر خارجہ حکان فیدان نے اتوار کو قطر کے دورے کے دوران ایک پریس کانفرنس میں خطے کے اہم مسائل پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نہ صرف بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے، بلکہ انسانی ضمیر کو بھی شہید کر رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ترکی فلسطین میں دو ریاستی حل کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوا ہے۔
فیدان نے شام کی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم شام کی قومی سالمیت کو نقصان پہنچانے والے کسی بھی تقسیم یا خطرے کو مسترد کرتے ہیں۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ترکی شام میں تمام اقوام اور مذاہب کو مکمل آزادی دینے کی حمایت کرتا ہے۔
وزیر خارجہ نے دہشت گرد گروہ PKK کے بارے میں سخت موقف اپناتے ہوئے کہا کہ جس طرح داعش کا خاتمہ ہوا، PKK بھی عنقریب نظام سے خارج ہو جائے گا۔ انہوں نے ترکی اور قطر کے درمیان شام میں استحکام اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ہمکاری پر بھی روشنی ڈالی۔
فیدان نے قطر کے ساتھ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر رضامندی کا اظہار کیا اور کہا کہ "ہم قطر کے ساتھ شام میں امن اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
صہیونی دشمن اپنے اسیروں کو کیسے واپس لے جانا چاہتے ہیں؟ابوعدیدہ کی زبانی
🗓️ 9 مارچ 2024سچ خبریں: القسام بریگیڈز کے ترجمان نے غزہ کی جنگ چھٹے مہینے
مارچ
جنگ اور صحافیوں کی جان
🗓️ 30 اکتوبر 2023سچ خبریں: غزہ کی جنگ صحافیوں کے لیے قتل گاہ بن چکی
اکتوبر
صحافیوں کے خلاف صہیونی جرائم کی فہرست
🗓️ 11 مئی 2022سچ خبریں: صیہونی حکومت کی تاریخ جرائم سے بھری پڑی ہے، گویا
مئی
یمن کا صیہونی حکومت کو دہشت گرد ریاست قرار دینے کا مطالبہ
🗓️ 24 اکتوبر 2024 سچ خبریں:یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے
اکتوبر
متحدہ عرب امارات نے مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی جارحیت کو سراہا
🗓️ 21 اپریل 2022سچ خبریں: عرب میڈیا نے بدھ کی شام کو خبر دی ہے
اپریل
پنجاب حکومت گرانے کی افواہوں پر راجہ بشاورت بول پڑے
🗓️ 14 ستمبر 2022لاہور: (سچ خبریں) صوبائی وزیر پارلیمانی امور محمد بشارت راجہ کا کہنا
ستمبر
سابق وزیر خزانہ شوکت ترین سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی
🗓️ 10 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وزیر خزانہ اور پاکستان تحریک انصاف کے
دسمبر
نگران وزیر اعلیٰ کا سندھ منچھر جھیل پر جاری بحالی کے کام کا معیار بہتر بنانے کی ہدایت
🗓️ 24 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے مقامی
ستمبر