شام میں قتل عام کے بعد الجولانی کی پہلی باضابطہ وضاحت  

شام میں قتل عام کے بعد الجولانی کی پہلی باضابطہ وضاحت  

?️

سچ خبریں:گروہ تحریر الشام کے سرکردہ دہشت گرد اور خودساختہ حکمران ابومحمد الجولانی نے شام کے ساحلی شہروں میں اپنی فورسز کے ہاتھوں قتل عام کے بعد پہلا سرکاری ردعمل دیا ہے۔  

الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق گروہ تحریر الشام کے سرکردہ دہشت گرد اور خودساختہ حکمران ابومحمد  الجولانی نے کہا کہ ہم اپنی حد تک حالات بہتر بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
 کوئی خون رائیگاں نہیں جائے گا، چاہے اس جرم میں ہمارے قریبی لوگ ہی ملوث کیوں نہ ہوں!
 بشار الاسد کے حامی اور ایک غیر ملکی ملک ہمارے سیکیورٹی اہلکاروں پر حملوں کے پیچھے ہیں۔
 الجولانی نے اعلان کیا کہ وہ روس کے ساتھ نئے معاہدوں کے تحت فوجی اڈوں سے متعلق شرائط پر مذاکرات کر رہے ہیں۔
 انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ اب تک ان کی براہ راست ٹرمپ حکومت سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے۔
 الجولانی نے بین الاقوامی برادری سے شام پر عائد معاشی اور تجارتی پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ  ہم پابندیوں کے سائے میں سیکیورٹی کو مکمل کنٹرول نہیں کر سکتے۔
 الجولانی اپنی فورسز کے ہاتھوں ہزاروں بے گناہ شہریوں کے قتل عام کے بعد دنیا کو یہ باور کرانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ وہ حالات کو بہتر بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔
 انہوں نے اپنے جرائم کو چھپانے کے لیے بیرونی عناصر پر الزام لگا کر اپنی حکومت کو ایک جائز طاقت کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔
 تاہم، زمینی حقیقت یہ ہے کہ شام کے ساحلی شہروں میں الجولانی کے دستوں کے ہاتھوں قتل عام عالمی برادری کے سامنے عیاں ہو چکا ہے، اور ان پر دباؤ مسلسل بڑھ رہا ہے۔

مشہور خبریں۔

ٹرمپ اسرائیل کے سامنے کمزور اور بےبس ہیں: امریکی سینیٹر

?️ 8 جون 2026سچ خبریں:امریکی سینیٹر کرس مرفی نے ڈونلڈ ٹرمپ پر سخت تنقید کرتے

پاکستان میتھیں معاہدہ کرنے والا پہلا ایشیائی ملک بن گیا

?️ 3 نومبر 2021گلاسگو (سچ خبریں) موسمیاتی تبدیلی کی عالمی کانفرنس میں 100سے زائدممالک کا

آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ 2025 کا سفر کامیابی سے اختتام پذیر

?️ 23 اگست 2025راولپنڈی (سچ خبریں) آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ 2025 کا

غزہ پر قبضہ اور نتن یاہو کی ہارے ہوئے جوئے کی تفصیلات

?️ 23 اگست 2025سچ خبریں: اسرائیلی میڈیا نے غزہ شہر پر قبضے کے لیے اسرائیلی فوج

غزہ جنگ کے بارے میں انڈونیشیا کا بیان

?️ 28 نومبر 2023سچ خبریں: انڈونیشیا کے نائب صدر نے غزہ میں جنگ کے خاتمے

الیکشن التوا کے حق میں قرارداد ملک، جمہوریت کےخلاف سازش ہے، جماعت اسلامی

?️ 5 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) جماعت اسلامی نے الیکشن التوا کے حق میں

 نواتیم ایئربیس پر بیلسٹک میزائل حملہ؛ صہیونی دفاعی نظام کی ناکامی

?️ 26 اپریل 2025 سچ خبریں:یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے مقبوضہ علاقوں پر بیلسٹک

سعودی عدالت میں ایک بار پھر بے عدالتی کا مظاہرہ؛خاتون سماجی کارکن کو18 سال قید

?️ 26 ستمبر 2021سچ خبریں:سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی ایک عدالت نے اس ملک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے