سنٹکام کا 116 تجارتی جہازوں کا رخ موڑنے کا دعویٰ 

سنٹکام

?️

سچ خبریں:امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ نام نہاد بحری ناکہ بندی منصوبے کے تحت اب تک 116 تجارتی جہازوں کی راہ تبدیل کر دی گئی ہے۔

سینٹکام نے اپنے دعوے میں مزید کہا کہ ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی کو یقینی بنانے کے لیے اب تک 5 تجارتی جہازوں کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے جبکہ 116 دیگر جہازوں کی راہ بھی تبدیل کی گئی ہے۔
سینٹکام کا یہ بھی کہنا تھا کہ کل ایک گیمبیا کے پرچم والے جہاز کو ناکارہ بنایا گیا جو ایران کی ایک بندرگاہ کی جانب جا رہا تھا اور ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کر رہا تھا۔
امریکی سینٹرل کمانڈ نے اپنے دعوے کے آخر میں بتایا کہ مذکورہ جہاز کی جانب سے ہدایات پر عمل نہ کرنے کے بعد اسے ایک میزائل کے ذریعے انجن روم میں نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں جہاز رک گیا۔

مشہور خبریں۔

سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن کے شور شرابے کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ اور تحفظ کا بل منظور

?️ 12 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) سینیٹ میں پی ٹی آئی سینیٹرز کے احتجاج

لباس کسی کو اچھا یا برا نہیں بناتا: اُشنا شاہ

?️ 14 اپریل 2021کراچی (سچ خبریں)اداکارہ اُشنا شاہ کا ماننا ہے کہ لباس کسی انسان

امریکہ کے خلاف یمن کی کاروائی جاری

?️ 12 جون 2024سچ خبریں: امریکن ولسن سینٹر نے اعلان کیا کہ امریکہ اور اس

پیجر دھماکے کی تفصیلات سے لے کر علاقائی ترقی میں امام خامنہ ای کے کردار تک

?️ 10 جولائی 2025سچ خبریں: لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم

نیتن یاہو کے اہداف کو جاننے کے لیے امریکی وزیر خارجہ کا مقبوضہ علاقوں کا دورہ

?️ 11 جنوری 2023سچ خبریں:بنجمن نیتن یاہو کی نئی کابینہ کی پالیسیوں کے بارے میں

حکومت نے کاروباری بندشوں کے بارے میں اہم فیصلہ سنا دیا

?️ 9 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت این سی

ترکی کی صیہونی گیس استعمال کرنے اور اسے یورپ تک پہنچانے کی کوشش

?️ 6 فروری 2022سچ خبریں:ترکی کے صدر کا کہنا ہے کہ وہ صیہونیوں کی قدرتی

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

?️ 24 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک اہم بیان دیتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے