?️
سچ خبریں:لبنانی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے اپنی ایک تقریر کی اور ان دنوں صہیونی حکومت کے خلاف یروشلم کے نوجوانوں کی مزاحمت کی تعریف کی۔
المنار چینل کی رپورٹ کے مطابق لبنانی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے بیت المقدس کے مسلم عوام اور شدت پسند صہیونیوں کے درمیان مسجد اقصیٰ کے آس پاس جھڑپوں کا حوالہ دیتے ہوئے فلسطینی نوجوانوں کی مزاحمت اور استحکام کی تعریف کی،رپورٹ کے مطابق سید حسن نصراللہ نے کہا کہ قدس کے عوام بالخصوص میدان میں موجود نوجوانوں کی عظیم کاوشوں کی تعریف کی جانی چاہئے جو دشمن کے دانتوں تک مسلح فوجیوں کے خلاف لڑ رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ یروشلم سے اظہار یکجہتی کے لئے مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی نے بھی مساوات کو تبدیل کرنے کے لئے کاروائی کی ہے ، یہ سب ایسے معاملات ہیں جن پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے کہا کہ عالمی یوم قدس کے موقع پر وہ تفصیل سے بات کریں گے۔
سید حسن نصراللہ نے بغداد کے ابن الخطیب اسپتال میں ہونے والے آتشزدگی کے سانحہ پر عراقی مذہبی حکام ، عوام ، حکومت اور سیاسی دھڑوں سے اظہار تعزیت کیا اور خدا سے دعا کی کہ وہ جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ کو صبر دے نیز زخمیوں کو صحتیابی عطا کرے،انھوں کہا کہ انہیں امید ہے کہ اس طرح کے واقعات دوبار کبھی رونما نہیں ہوں گے۔
مشہور خبریں۔
مظفرآباد: حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کا دوسرا دور جاری
?️ 3 اکتوبر 2025 مظفرآباد: (سچ خبریں) مظفرآباد میں حکومت کی مذاکراتی ٹیم اور عوامی
اکتوبر
مسجد اقصیٰ میں ہونے والا دھماکے
?️ 2 اکتوبر 2022سچ خبریں: فلسطینی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے رکن روحی
اکتوبر
4000 یمنی شہری جارح اتحاد کے کلسٹر بموں کا نشانہ
?️ 6 فروری 2022سچ خبریں:یمن کی بارودی سرنگ اور بم ڈسپوزل اتھارٹی نے یمن میں
فروری
فلسطینی مزاحمت کاروں کا نابلس میں صیہونیوں کے ساتھ تصادم ، دو صیہونی فوجی زخمی
?️ 27 ستمبر 2021سچ خبریں:نابلس کے مقامی ذرائع نے آج (پیر) کو شہر میں مجاہدین
ستمبر
افغانستان زلزلے پر سروسز چیفس کا اظہار افسوس
?️ 22 جون 2022راولپنڈی (سچ خبریں) آرمی چیف اور سروسز چیفس نے افغانستان میں زلزلے
جون
منظم شیطانی مافیا(6) سعودی دانشوروں کے شہ رگ پر قید کی تیز دھار والی تلوار
?️ 18 فروری 2023سچ خبریں:سعودی عدالتوں میں غیر قانونی حیلے بہانوں سے طویل قید کی
فروری
وزیر اعظم آبی ذخائر کے منصوبوں پرکام کے خواہاں ہیں: فرخ حبیب
?️ 12 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا
اگست
حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے
?️ 24 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ
اکتوبر