?️
سچ خبریں:فرانس میں سعودی سفارت خانے نے اعلان کیا ہے کہ وہ سعودی شہری کو معاوضہ دینے کے لیے مقدمہ دائر کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جسے فرانس میں جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ہونے کے شبے میں گرفتار کیا گیا تھا اور بعد میں رہا کر دیا گیا۔
رشیا ٹو ڈے کی رپورٹ کے مطابق پیرس میں سعودی سفیر فہد الرویلی نے سفارت خانے کے وکیل کو پابند کیا گیا کہ وہ سعودی شہری خالد العتیبی کو جمال خاشقجی کے قتل کے سلسلے میں حراست میں لیے جانے پر ہرجانے کے لیے مقدمہ دائر کرے،انہوں نے زور دے کر کہا کہ جو اقدامات اٹھائے جائیں گے وہ سعودی قیادت کے احکامات اور سعودی وزارت خارجہ کے ساتھ ہم آہنگی سے ہوں گے ۔
واضح رہے کہ فرانسیسی استغاثہ نے بدھ کے روز خالد العتیبی کو رہا کیا جس کے بعد پراسیکیوٹر کے دفتر نے بتایا کہ زیر حراست شخص سے تفتیش اور شناخت کرنے کے بعد یہ طے پایا کہ اس کا نام اس ملزم کے نام سے میل نہیں کھاتا جس کی گرفتاری کے لیے وارنٹ جاری کیے گئے تھے۔
پیرس میں سعودی سفارت خانے نے منگل کو کہا کہ پیرس میں گرفتار شخص کا جمال خاشقجی کے کیس سے کوئی تعلق نہیں ہے اور اسے فوری طور پر رہا کیا جانا چاہیے۔


مشہور خبریں۔
کیا ترکی اب بھی امریکہ کے لیے اہم ہے؟ ترک سفارت کار کی زبانی
?️ 24 جون 2025 سچ خبریں:ترکی کے سینئر سفارتکار نامق تان کا کہنا ہے کہ
جون
شام کی سب سے بڑی گیس فیلڈ پر امریکہ کا قبضہ
?️ 3 اپریل 2021سچ خبریں:شام کے مقامی باخبر ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ملک
اپریل
صہیونی فوجیوں کا غزہ میں شہریوں کے خلاف دانستہ جرائم کا ہولناک اعتراف: تمام فلسطینیوں کو موت کی سزا!
?️ 13 نومبر 2025سچ خبریں: غزہ کے لوگوں کے خلاف دانستہ جرائم اور انہیں انسانی
نومبر
وزیرِ تعلیم کورونا وائرس میں مبتلاہو گئے
?️ 25 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود کورونا وائرس میں مبتلا
مئی
ٹرمپ: میں شاید مستقبل قریب میں چین کا دورہ کروں گا
?️ 23 جولائی 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ چینی صدر
جولائی
کراچی کے عوام کا اعتماد ضائع نہیں ہونے دیں گے، خالد مقبول صدیقی
?️ 7 فروری 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول
فروری
روزبروز بکھرتا ہوا امریکہ؛نصف سے زائد امریکیوں کی اس ملک کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کی حمایت
?️ 2 اکتوبر 2021سچ خبریں:امریکہ میں کیے جانے والے ایک حالیہ سروے سے پتہ چلتا
اکتوبر
امریکی سیاست کے بارے میں امریکی تجزیہ کار کا اہم اعتراف
?️ 13 جولائی 2023سچ خبریں:امریکہ میں کالج آف پولیٹیکل سائنس اینڈ پبلک پالیسی کے اسسٹنٹ
جولائی