سعودی تیل تنصیبات پر حملوں کے عالمی تیل منڈی پر اثرات

سعودی

?️

سچ خبریں:سعودی تیل کی تنصیبات پر یمن کے ڈرون حملوں کے بعد عالمی سطح پر تیل کی قیمت 63.87 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔
گذشتہ روز سعودی تیل کی تنصیبات پر یمن کے ڈرون حملوں اور چینی تیل کی بڑھتی ہوئی درآمد کے اعدادوشمار کے سامنےآنےکے بعد آج کے بازاروں میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے،یادرہے کہ یمن کی مسلح افواج نے گذشتہ روز ایک بیان میں سعودی سرزمین پر بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائل کاروائیوں کا اعلان کیا ہے۔

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یمنیوں نے سعودی عرب کے ٹھکانوں پر 17 ڈرون اور دو بیلسٹک میزائل فائر کیے جن میں جبیل اور جدہ میں واقع ارامکو کی تنصیبات بھی شامل ہیں لیکن سعودی حکام نے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیاجبکہ یمنی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جب تک ہمارے ملک کے خلاف جارحانہ محاصرہ اور حملے جاری رہیں گےتو ہم بھی سعودی عرب کے اندر ایسے ہی اہم ٹھکانوں کو نشانہ بناتے رہیں گے، ادھربرینٹ کروڈ میں 59 سینٹ اضافے کے ساتھ 63.87 ڈالر فی بیرل اور امریکی خام تیل کی قیمت میں 43 سینٹ اضافے سے 60.13 ڈالر فی بیرل میں طے ہوا۔

واضح رہے کہ مارچ میں چین کی برآمدات میں ایک اور فروغ دیکھنے میں آیا جب دنیا میں ویکسی نیشن کے معاملات میں بہتری آئی اور درآمدات چار سال کی بلند ترین سطح پر آئیں تو چین کی تیل کی درآمد میں 21 فیصد اضافہ ہوا،تاہم تیل کی قیمتوں میں اضافے کا ایک اور عنصر مسلسل تیسرے ہفتے امریکی تیل کے ذخائر میں کمی کی توقع ہے۔

 

مشہور خبریں۔

غزہ کی حمایت اور منحوس تکون کے خلاف لاکھوں یمنیوں کا مارچ

?️ 31 مارچ 2024سچ خبریں: غزہ کی حمایت اور منحوس تکون کے خلاف لاکھوں یمنیوں

آرمی چیف نے آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

?️ 4 ستمبر 2021مظفر آباد (سچ خبریں)  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس

آبنائے ہرمز کو بائی پاس کرنے کی سعودی حکمت عملی کو دھچکا، ینبع بندرگاہ سے تیل کی برآمدات میں نمایاں کمی

?️ 19 اکتوبر 2026سچ خبریں:سعودی عرب کی ینبع بندرگاہ پر بحری جہازوں کی آمدورفت اور

بائیڈن نے دنیا کو بہت خطرناک بنا دیا ہے: امریکی میڈیا

?️ 27 ستمبر 2021سچ خبریں:امریکی کانگریس سے وابستہ ایک ویب سائٹ نے امریکی صدر کے

اسرائیل میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے گروپ نے اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف بڑا بیان جاری کردیا

?️ 17 مئی 2021تل ابیب (سچ خبریں) اسرائیل میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے

امریکا، برطانیہ، نیوزی لینڈ کا بیجنگ پرسائبر حملوں کا الزام، چین کی تردید

?️ 26 مارچ 2024سچ خبریں: امریکا، برطانیہ اور نیوزی لینڈ نے بیجنگ میں مقیم سائبر

ایران کے بارے میں غیر مربوط موقف پر اسرائیلی وزیر جنگ کو سرزنش

?️ 24 اپریل 2026سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ٹیلی ویژن چینل 14 نے انکشاف کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے