?️
سچ خبریں:سعودی وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے عہدیدار ، برطانوی اور قطری وزرائے خارجہ سے سوڈان میں پیش آنے والی صورت حال کے بارے میں مشاورت کی۔
العربیہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اتوار کے روز یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل سے سوڈان میں فوجی کشیدگی میں اضافے کو روکنے اور تشدد کے خاتمے کی کوششوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
اس خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب اور انگلینڈ کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلی فونک گفتگو میں کشیدگی کو روکنے، عام شہریوں کی حمایت اور غیر ملکیوں کے لیے سوڈان چھوڑنے کے لیے محفوظ راستے بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔
الجزیرہ ٹی وی چینل کے مطابق قطر کے وزیر اعظم ، وزیر خارجہ اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے درمیان سوڈان کی صورتحال کے حوالے سے ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی۔
واضح رہے کہ سوڈانی فوج اور محمد حمیدان دغلو "حمیداتی” کی قیادت میں ہلکے اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کرنے والی ریپڈ ای ایکشن فورسز کے درمیان لڑائی گزشتہ ہفتے کے روز اس ملک کے مختلف علاقوں میں شروع ہوئی ۔
اس سلسلے میں ریپڈ ری ایکشن فورسز اور سوڈانی فوج کے درمیان شدید لڑائی کے باعث خرطوم کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پروازیں روک دی گئی ہیں نیز شہر کے پل بھی بند ہیں۔


مشہور خبریں۔
اسرائیل شام میں بحران کو بڑھانے کا خواہاں
?️ 6 دسمبر 2024سچ خبریں: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اعلان کیا کہ شام کے
دسمبر
عطوان: مزاحمتی دباؤ نے قابضین کو غزہ میں امداد بھیجنے کا مظاہرہ کرنے پر مجبور کیا
?️ 30 جولائی 2025سچ خبریں: عطوان نے ڈاکٹر خلیل الحیا کے حالیہ ریمارکس کو سراہتے
جولائی
صیہونیوں کی بوکھلاہٹ
?️ 3 اگست 2023سچ خبریں: اردنی فورسز نے ایک صیہونی کو غیر قانونی طور پر
اگست
سائبر ماہرین نے آئی فون صارفین کو بڑے خطرے سے خبردار کر دیا
?️ 25 اپریل 2021برلن(سچ خبریں) ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والے سائبر ماہرین نے آئی فون
اپریل
وینزویلا کے ساتھ امریکی مذاکرات ٹوٹنے کے اسباب
?️ 7 اکتوبر 2025سچ خبریں: نیویارک ٹائمز نے امریکی حکام کے حوالے سے گزارش کیا
اکتوبر
ایشیا اور بحرالکاہل،عالمی طاقتوں کے توازن میں تبدیلی کے آثار
?️ 21 ستمبر 2025ایشیا اور بحرالکاہل،عالمی طاقتوں کے توازن میں تبدیلی کے آثار اگرچہ امریکہ
ستمبر
امریکی عوام کا فلسطینی ڈاکٹر کی رہائی کے لیے مظاہرہ
?️ 7 جنوری 2025سچ خبریں:امریکی ریاست سان فرانسسکو میں سیکڑوں افراد نے فلسطینی ڈاکٹر حسام
جنوری
غزہ میں انسانی امدادی کاروئیوں کی صورتحال،ورلڈ فوڈ پروگرام کی زبانی
?️ 12 ستمبر 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے اعلان کیا ہے
ستمبر