?️
سچ خبریں:سربیا کے ہزاروں لوگوں نے اس ملک میں بڑے پیمانے پر فائرنگ اور تشدد کے خلاف احتجاج کیا۔
اناتولی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سربیا میں 48 گھنٹوں سے بھی کم عرصے میں بڑے پیمانے پر فائرنگ کے دو واقعات کے بعد ملک بھر کے شہروں میں لوگوں نے احتجاج کیا اور سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچک کے استعفے کا مطالبہ کیا۔
مظاہرین ملک کے دارالحکومت بلغراد، نووی سد اور نیس میں "تشدد کے خلاف سربیا” کے نام سے احتجاج کرنے لیے جمع ہوئے تاکہ بڑے پیمانے پر ہونے والے حالیہ فائرنگ کے دو واقعات کے خلاف اپنے احتجاج کا اظہار کیا جا سکے۔
مزید پڑھیں:بلگراد میں صربیا کے خلاف دسیوں ہزار مظاہرین کا احتجاج
مظاہرین نے میڈیا میں تشدد کے فروغ کے خاتمے کے ساتھ ساتھ ان وزراء کے استعفے کا مطالبہ کیا جو ملکی سلامتی کو یقینی بنانے میں ناکام رہے ہیں۔
واضح رہے کہ یہ اجتماعات 48 گھنٹوں سے بھی کم عرصے میں بڑے پیمانے پر فائرنگ کے دو واقعات واقعے کے فوراً بعد منعقد ہوئے، فائرنگ میں کم از کم 17 افراد مارے گئے۔
یہ بھی پڑھیں:جاسوسوں سے بھرا ہوا بلغراد نیا کاسا بلانکا بنا
یاد رہے کہ ان میں سے ایک واقعے کے دوران ایک نوجوان نے بلغراد کے ایک اسکول میں فائرنگ کر کے آٹھ طلباء اور ایک گارڈ کو ہلاک کر دیا۔
یہ مظاہرے اس وقت کیے گئے جب وزیر تعلیم برانکو روزک نے اپنا استعفیٰ سربیا کی وزیر اعظم اینا برنابک کو پیش کیا۔ مظاہرین نے پوسٹرز اٹھا رکھے تھے جن پر نعرے درج تھے کہ "ہر چیز کو روکنا چاہیے، انہوں نے سربیا کے سرکاری ٹیلی ویژن نیٹ ورک کی انتظامیہ کو ہٹانے کا مطالبہ بھی کیا۔


مشہور خبریں۔
27 ویں آئینی ترمیم پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے گی۔ اسحاق ڈار
?️ 4 نومبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ
نومبر
عمران خان نے محمود اچکزئی کو حکومت کے ساتھ بات چیت کا مینڈیٹ دیا ہے
?️ 16 جون 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اسد قیصر نے
جون
یورپ روس کے بدلے امریکہ سے گیس خریدے:امریکا کا یورپ پر دباو
?️ 13 ستمبر 2025یورپ روس کے بدلے امریکہ سے گیس خریدے:امریکا کا یورپ پر دباو
ستمبر
جولانی حکومت کی انٹیلی جنس افسر پر قاتلانہ حملے کی تردید
?️ 28 فروری 2026 سچ خبریں:جلانی حکومت کے ایک سیکورٹی ذریعے نے اتوار کے روز
فروری
آنر نے سب سے فاسٹ چارجر کا حامل فون پیش کردیا
?️ 22 دسمبر 2023سچ خبریں: اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی آنر نے حیران کن
دسمبر
ٹرمپ کے تصورات کے برعکس، ایران متحد ہے: دی گارڈین
?️ 24 اپریل 2026 سچ خبریں:اخبار گارڈین نے لکھا ہے کہ اگرچہ ڈونلڈ ٹرمپ، صدرِ
اپریل
فواد خان کراچی کی مافیا اور نیوز روم کی سیاست پر بننے والی فلموں میں کاسٹ
?️ 23 اکتوبر 2024کراچی: (سچ خبریں) دو سال قبل ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ میں
اکتوبر
دھمکی سے مذاکرات تک
?️ 30 مارچ 2026سچ خبریں: امریکی صدر نے ایران کے خلاف اپنے سابقہ الزامات اور
مارچ