🗓️
سچ خبریں:اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے ایٹمی جنگ میں تبدیل ہونے کا خطرہ ہے۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے ایٹمی جنگ کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی جوہری فورس کے الرٹ میں اضافہ ایک خوفناک واقعہ ہے جس کی بنا پر اب ایٹمی جنگ کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔
انھوں نے اسی طرح یوکرین میں ایٹمی تنصیبات کا تحفظ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ یوکرین کے مسئلے پر مصالحت کاری کے لئے کوششوں میں رابطے جاری ہیں،اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کہا کہ اس وقت دسیوں لاکھ لوگوں کو بھوک اور پینے کے پانی نیزدواؤں کی شدید قلت کا سامنا ہے جبکہ اقوام متحدہ نے چار کروڑ ڈالر ہنگامی طور پر انسان دوستانہ امداد کے طور پر یوکرین سے مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے،انھوں نے یہ بھی کہا کہ اس جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہو گا۔
مشہور خبریں۔
عراق میں اسرائیلی جاسوس کے تبادلے کے لیے مذاکرات جاری
🗓️ 2 فروری 2025سچ خبریں: واللا نیوز ویب سائٹ نے اس حوالے سے خبر دی
فروری
جان بچانے کے لیے مقبوضہ فلسطین سے نوجوانوں اور سرمایہ دار فرار
🗓️ 16 اکتوبر 2024سچ خبریں: الاقصیٰ طوفانی جنگ کے آغاز کے بعد صیہونیوں کے درمیان
اکتوبر
کراچی کے لیے بجلی سستی کر دی گئی
🗓️ 9 ستمبر 2022کراچی (سچ خبریں) نیپرا نے کراچی کے صارفین کے لیے جولائی کے
ستمبر
جرمنی میں فلسطین کی بھر پور حمایت
🗓️ 8 نومبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے الاقصیٰ طوفانی
نومبر
افغانستان کے مسئلے پر پاکستان کے مؤقف کو دنیا تسلیم کر رہی ہے: طاہر اشرفی
🗓️ 28 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرِ اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی اور
اگست
یورپ نے روس کے خوف سے امریکہ سے دوگنے ہتھیار خریدے
🗓️ 2 جنوری 2023سچ خبریں:مغربی ذرائع ابلاغ نے ماسکو کے ساتھ مذاکرات کا موقع ضائع
جنوری
سعودی شہر الخرج میں گولہ بارود کے ڈپو میں دھماکہ
🗓️ 14 جولائی 2021سچ خبریں:سعودی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ الخرج شہر میں
جولائی
حملہ یمن سے،تباہی ابوظہبی میں،تشویش اسرائیل میں
🗓️ 20 جنوری 2022سچ خبریں:عبرانی زبان کے ذرائع نے بتایا کہ جنوبی یمن میں متحدہ
جنوری