روس میں بین الاقوامی دہشت گردی کا خاتمہ

روس

?️

سچ خبریں:  ٹاس نیوز ایجنسی نے جمعرات کو روسی فیڈرل سیکیورٹی سروس کے عوامی تعلقات کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ روس کی فیڈرل سکیورٹی سروس FSB نےصوبہ Sverdlovsk میں ایک سلسلہ وار کارروائیوں کے دوران 15 دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔

روس کی فیڈرل سکیورٹی سروس (ایف ایس بی) نے بتایا کہ یہ افراد ایک بین الاقوامی دہشت گرد گروہ کے رکن تھے جو مشرق وسطیٰ میں دہشت گرد خلیوں سے منسلک تھے۔

اس دہشت گرد گروہ کے تمام ارکان ایشیائی ممالک کے رہنے والے ہیں اور ان میں سے کچھ نے انتہا پسندانہ خیالات کو فروغ دیا ہے۔

دہشت گردوں سے تین کلو گرام دھماکہ خیز مواد اور متعدد شدت پسند کتابیں اور میگزین قبضے پکڑی ہیں اور اسی حوالے سے ایک Criminal case بھی کھول دیا گیا ہے۔

روسی فیڈرل سکیورٹی سروس کے شعبہ تعلقات عامہ نے اعلان کیا ہے کہ اس دہشت گرد گروہ کے پانچ ارکان کو روس میں قید کیا جائے گا اور باقی کو ملک بدر کر کے ان کے آبائی ممالک منتقل کر دیا جائے گا۔

روس میں دہشت گردی عروج پر ہے اور حالیہ برسوں میں دہشت گرد گروہوں کے درجنوں ارکان سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک یا گرفتار ہوئے ہیں۔

 

مشہور خبریں۔

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے لیے کم سے کم ڈپازٹ شرح (ایم ڈی آر) کی شرط ختم کردی

?️ 27 نومبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) اسٹیٹ بینک نے روایتی بینکوں کے لیے

جنوبی ایشیا فلم فیسٹیول میں دو پاکستانی فلموں کی بھرپور پذیرائی

?️ 31 مارچ 2023کراچی: (سچ خبریں) پاکستان کی دو فلموں نے مزید دو عالمی ایوارڈ

ایلون مسک کی اے آئی کمپنی نے ایکس کو 45 ارب ڈالر میں خرید لیا

?️ 31 مارچ 2025 سچ خبریں: ایلون مسک کی کمپنی ایکس اے آئی نے ایکس

کیا فرانس یوکرین میں خصوصی فوجی دستے بھیجنے والا ہے؟

?️ 3 مارچ 2024سچ خبریں: ایک فرانسیسی میگزین نے لکھا ہے کہ اس ملک کی

حزب اللہ کیسے صیہونیوں کو چنے چبوا رہی ہے؟

?️ 12 اکتوبر 2024سچ خبریں: حزب اللہ نے چند گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوجی مقامات

یمن کے حالیہ حملوں میں سعودی عرب کو کم از کم ایک ارب ڈالر کا نقصان

?️ 29 مارچ 2022سچ خبریں:ماہرین کا اندازہ ہے کہ گزشتہ دنوں کے دوران سعودی تیل

مودی حکومت تنازعہ کشمیر کے حل میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے: حریت کانفرنس

?️ 16 اپریل 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل

ہیرس اور ٹرمپ مناظرے کرنے پر متفق

?️ 9 اگست 2024سچ خبریں: امریکہ میں اس سال ہونے والے انتخابات کے لیے ڈیموکریٹک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے