?️
سچ خبریں:لبنان کے سیاسی تجزیہ کار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تکفیری دہشت گردوں کو شام سے یوکرائن منتقل کرنے میں نیٹو کا بنیادی ہدف اس ملک کے بحران کو طول دینا ہے۔
العہدنیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے سیاسی تجزیہ کار اور ماہر حسام طالب نے یوکرائن کے بحران کے بارے میں بات کی، انہوں نے بحران میں نیٹو کے کردار پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے غیر تعمیری قرار دیا۔
رپورٹ کے مطابق لبنان کے ماہر اور تجزیہ کار نے کہاکہ شام سے تکفیری دہشت گردوں کی یوکرائن منتقلی میں نیٹو کا بنیادی ہدف اس ملک کے بحران کو طول دینا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ شامی دہشت گردوں اور یوکرائنی حکومت کے درمیان تعلقات کو فراموش نہیں کرنا چاہیے، شام کے بحران کے آغاز کے بعد سے یوکرائن کی حکومت نے وہاں دہشت گرد گروہوں کو ہتھیار فراہم کیے ہیں۔
یوکرائن نے تکفیریوں کو یورپی ہتھیار فراہم کئے، لبنانی شخصیت نے کہا کہ نیٹو نے دہشت گرد گروپوں کو یوکرائن میں منتقل کیا ہے،یادرہے کہ یہ گروپ حال ہی میں شام سے یوکرائن میں داخل ہوئے ہیں،قابل ذکر ہے کہ ترکی نے تکفیریوں کی شام سے یوکرائن منتقلی میں اہم کردار ادا کیا ہے اورابھی بھی کر رہا ہے۔


مشہور خبریں۔
ٹرمپ کی واپسی اور نیتن یاہو کی جنگی چال؛ کیا نیا امریکی صدر اسرائیلی مقاصد کا شکار ہوگا؟
?️ 15 جنوری 2025سچ خبریں:امریکہ کی تاریخ جنگوں سے بھری ہوئی ہے، لیکن موجودہ دور
جنوری
ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 75 افراد کا انتقال
?️ 22 اگست 2021اسلام آباد( سچ خبریں) پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور
اگست
اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کو کورونا
?️ 24 فروری 2022سچ خبریں: بورڈ آف فلسطین پریزنرز آف وار اینڈ فریڈمز نے ایک
فروری
قوم کی اخلاقیات جب ختم ہوتی ہےتو وہ تباہ ہوجاتی ہے: وزیر اعظم
?️ 24 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کی
نومبر
ملک میں پٹرول کی کمی ہو سکتی
?️ 4 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا امکان پیدا ہو
جون
ذاتی مفادکی خاطر احتساب کرنے والوں کو دھمکایا جا رہا ہے: شہزاد اکبر
?️ 15 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ اور احتساب
اپریل
شام سے متعلق پاکستان کے اصولی مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، دفتر خارجہ
?️ 9 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ شام سے
دسمبر
ہمیں بہت سے چیلنجز درپیش ہیں، نگران وزیراعظم
?️ 9 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے
دسمبر